ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس اداکار نے کی ہیں 4 شادیاں، شادی سے پہلے حاملہ ہوگئی تھی پہلی بیوی

کبیر بیدی کی پہلی شادی بیحد آناً فاناً میں ہوئی تھی۔ ایک اخبار میں چھپی تحریر کے مطابق ان کی منگنی انبا سانیال نام کی لڑکی سے ہوچکی تھی لیکن اس دوران وہ 19 سالہ ماڈل پریتما گپتا کے ساتھ لیو۔ان میں رہ رہے تھے۔ کبیر کے ساتھ لیو ان میں رہتے ہوئے پریتما گپتا حاملہ ہو گئی تھیں۔ اس کے بعد کبیر بیدی نے انبا سانیال سے منگنی توڑ کر پریتما سے شادی کرلی۔ شادی کے بعد پریتما نے پوجا بیدی کو جنم دیا۔

  • Share this:

بالی ووڈ اداکار کچیر بیدی  (Kabir Bedi) 74 سال کے ہوگئے ہیں۔ ان کی پیدائش 16 جنوری کو لاہور میں ہوئی تھی۔ تقسیم کے بعد وہ ممبئی ، ماڈلنگ اور اداکاری کی طرف بڑھے۔ انہیں ان کی دمدار آواز کیلئے جانا جاتا ہے۔ فلم تاج محل سے کریئر شروع کرنے والے کبیر بیدی نے اپنے کریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔ حالانکہ لوگ آج کبیر بیدی کو ان کے بالی ووڈ کریئر سے زیادہ ان کی دمدار آواز کیلئے جانا جاتاہے۔ فلم تاج محل سے کریئر شروع کرنے والے کبیر بیدی نے اپنے کریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔ حالانکی لوگ آج کبیر بیدی کو ان کے بالی ووڈ کریئر سے زیادہ ان کی پرسنل لائف کیلئے جانتے ہیں۔ کبیر بیدی کی نجی زندگی کا ایک ایسا واقعہ آج ہم آپ کوبتانے جارہے ہیں۔

کبیر بیدی کی پہلی شادی بیحد آناً فاناً میں ہوئی تھی۔ ایک اخبار میں چھپی تحریر کے مطابق ان کی منگنی انبا سانیال نام کی لڑکی سے ہوچکی تھی لیکن اس دوران وہ 19 سالہ ماڈل پریتما گپتا کے ساتھ لیو۔ان میں رہ رہے تھے۔ کبیر کے ساتھ لیو ان میں رہتے ہوئے پریتما گپتا حاملہ ہو گئی تھیں۔ اس کے بعد کبیر بیدی نے انبا سانیال سے منگنی توڑ کر پریتما سے شادی کرلی۔ شادی کے بعد پریتما نے پوجا بیدی کو جنم دیا۔

اخبار میں چھپے آرٹیکل میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ پوجا بیدی کی پیدائش کے 8 ماہ بعد کبیر کی پہلی بیوی پریتما کا افیئر پروس میں رہنے والے جرمن لڑکے سے ہوگیا تھا۔

شادی کے تقریبا 5 سال بعد پریتما اور کبیر بیدی کا طلاق ہوگیا تھا۔ پریتما ایک ماڈل اور کلاسکل ڈانسر تھیں لیکن اچانک انہوں نے یہ سب چھور کر سنیاسن بننے کا فیصلہ کیا۔ وہ کیلاشا مانسروور کے سفر پرگئیں لیکن اس دوراب ان کی لینڈ سلائڈ سے موت ہوگئی۔

First published: Jan 16, 2020 11:31 AM IST