உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنی لیونی کا کس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل: دیکھیں یہاں

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی

    شیئرنگ کے ساتھ ہی سنی کا یہ ویڈیو وائرل ہوگیا ہے۔ ویڈیو میں سنی بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ سنی کے اس ویڈیو پر سنی کے مداح کافی کمینٹس کررہے ہیں۔

    • Share this:
    ممبئی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں میں قید ہیں۔ بالی ووڈ اور ٹی وی کے مشہور لوگ اس لاک ڈاؤن کی پیروی کررہے ہیں۔ سلیبس ان دنوں سوشل میڈیا پر فینس کیلئے کچھ نہ کچھ کررہے ہیں۔ کوئی گھر پر کام کر تے کا ویڈیو شیئر کررہا ہے تو کچھ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے لائیو آکر اپنا حال شیئر کررہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی ان میں سے ایک ہیں۔ سنی لیون لاک ڈاؤن میں مداحوں کا پورس دھیان رکھ رہی ہیں۔

    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون (Sunny Leone) ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور مسلسل اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کررہی ہیں۔ حال ہی میں سنی لیون نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کو دیکھنے کے بعد مداحوں کے دلکی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں۔ دراصل سنی نے جو ویڈیو شیئر کیا ہے اس میں وہ اپنے مداحوں کو ایئر کس دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ سنی کا یہ ویڈیو ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔






    View this post on Instagram




     

    Kiss kiss!! Morning everyone!


    A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on





    اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا ، 'کس کس !! سب کو صبح بخیر۔




    شیئرنگ کے ساتھ ہی سنی کا یہ ویڈیو وائرل ہوگیا ہے۔ ویڈیو میں سنی بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ سنی کے اس ویڈیو پر سنی کے مداح کافی کمینٹس کررہے ہیں۔
    Published by:sana Naeem
    First published: