ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پرائیویٹ مومینٹ ریکارڈ کررہے تھے کرن جوہر اور پھر ہوا یہ۔۔۔

کرن جوہر نے ایک مرتبہ پھر سے بالی ووڈ انڈسٹری کے ٹاپ ایکٹرس کے پرائیویٹ مومینٹ کا ویڈیو ریکارڈ کیا ہے۔ اس سے پہلے انہیں کے ایک ویڈیو میں وکی کوشل پر ڈرگس لینے کا الزام لگا تھا۔

  • Share this:

ممبئی: کرن جوہر نے اپنے فینس کو مسکرانے اور کھلکھلانے کا ایک اور موقع دیا ہے۔ وہ مشہور 'toodles' کا ایک اور پارٹ لیکر آئے ہیں۔ یہ ویڈیو کرن نے ایک پرائیویٹ طیارہ میں ریکارڈ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ سے ان کے ڈریس کے بارے میں پوچھتے اور ان کی ڈریس کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں۔ وہ طاہرہ کشیپ، آیوشمان کھرانہ، رنویر سنگھ، ورون دھون، وکی کوشل(Vicky Kaushal)  اور کارتک آرین سے سوال کرتے نظر آئے۔ اس ویڈیو میں کرن جوہر کے ساتھ سارے ایکٹرس ایک ایوارڈ فنکشن میں شامل ہونے گوہاٹی جارہے ہیں۔

بتادیں کہ کرن کا 'toodles' والا ویڈیو ناظرین کو ہمیشہ ہنساتا ہے۔ پر اس والے ویڈیو کی سب سے کاص اور مزیدار بات تھی کہ وکی کوشل کا رد عمل۔ کرن ویڈیو لیتے وقت جب وکی کوشل کی طرف مڑے اور جب ان سے مذاق کرتے ہوئے کہا "دا کنٹروورسیل ویڈیو مین" اور اس پر وکی نے ہاتھ جوڑتے ہوئے جواب دیا کہ کرن پلیز ویڈیو مت بناؤ میں تم سے درخواسر کرتا ہوں۔ اور اس جواب سے بھی سبھی ایکٹرس ہنسنے لگتے ہیں۔

View this post on Instagram

the controversial video man #vickykaushal 🙊🙉🙈

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on

کرن جوہر نے ایک مرتبہ پھر سے بالی ووڈ انڈسٹری کے ٹاپ ایکٹرس کے پرائیویٹ مومینٹ کا ویڈیو ریکارڈ کیا ہے۔ اس سے پہلے انہیں کے ایک ویڈیو میں وکی کوشل پر ڈرگس لینے کا الزام لگا تھا۔

دراصل گزشتہ سال کرن جوہر نے ایک پارٹی کی ویڈیو شیئر کی تھی جس کے بعد کافی کنٹروورسی ہوئی تھی کہ کئی ایکٹرس ڈرگس کے نشے میں تھے۔ اکالی دل کے لیڈر منجندر سنگھ سرسا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان ستاروں پر جم کربرسے تھے۔ سب سے زیادہ تنقید وکی کوشل کو جھیلنی پڑی تھی کیونکہ وکی اپنی ناک کو چھوتے نظر آرہے تھے۔ اس سے کئی لوگوں کو شک ہوا تھا کہ وہ ڈرگس لے رہے تھے۔ اس پر وکی کو کافی صفای دینی پڑی تھی۔ وکی کوشل کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو ان کی فلم بھوت جلد ہی پردے پر آنے والی ہے۔
First published: Feb 15, 2020 12:09 PM IST