ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پاکستانی میڈیا نے عامر خان کو بنا دیا قتل کا ملزم، ہوگیا ٹرول: جانیں کیا ہے معاملہ

  • Share this:
پاکستانی میڈیا نے عامر خان کو بنا دیا قتل کا ملزم، ہوگیا ٹرول: جانیں کیا ہے معاملہ

پاکستانی میڈیا (Pakistani Media)  اپنی غلطی کی وجہ سے ایک مرتب پھر سرخیوں میں ہے اور جم کر ٹرول ہورہا ہے، اثر ہی اپنی لاپرواہی کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی پاکستانی میڈیا نے اس مرتبہ بالی ووڈ اداکار عامر خان (Aamir Khan) کو لیکر ایسی غلطی کردی ہے کہ سوشل میڈیا یوزرس نے ایک مربہ پھر پاکستانی میڈیا کو نشانے پر لے لیا ہے اور انہیں جم کر ٹرول کررہے ہیں۔ دراصل پاکستان کے ایک نیوز چینل نے بالی ووڈ اداکار عامر خان(Aamir Khan) کو قتل کے طور پر ملزم دکھایا ہے۔ جس کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔div class="clearfix">دراصل پاکستان کی ایک کورٹ نے حال ہی میں 17  سال بعد سیاسی پارٹی مہاجر قومی تحریک۔حقی(MQM) کے عامر خان نام کے لیڈر کو ڈؓل قتل کیس میں رہا کیا ہے۔ لیکن خبر بریک کرتے ہوئے ایک چینل نے مہاجر قومی تحریک۔حقی(MQM)  کے عامر خان کی جگہ بالی ووڈ اداکار عامرخان کی تصویر لگادی۔ جس کے بعد اس کی کچھ فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔



اپنی اس غلطی پر ایک مرتبہ پھر پاکستان میڈیا چینل مذاق کا موضوع بن گیا ہے۔ ہر کوئی چینل کی اس غلطی پر مذاق اڑا رہا ہے۔ حالانکہ چینل نے کچھ ہی وقت میں غلطی کو سدھا لیا لیکن اس بڑی غلطی کے چلتے چینل کے اسکرین شاٹس پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ لوگ مسلسل چینل کی جانب سے عامر خان کی تصویر کے ساتھ چلائی گئی بریلنگ پر چینل کا مذاق بنا رہے ہیں۔



وہیں عامر خان کا ابھی تک اس معاملے پر کوئی رد عمل ہیں آیا ہے۔ بات کریں عامر خان کے ورک فرنٹ کی تو جلد ہی فلم لال سنگھ چڈھا میں نظر آنے والے ہیں۔


First published: Apr 19, 2020 03:00 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading