ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پونم ڈھلن کی 21 سال کی بیٹی اس لئے ہو رہی وائرل، دیکھتے رہ جائیں گے آپ

پلوما بیحد ہی خوبصورت ہیں اور ہو بھی کیوں نہ ان کی ماں پونم ڈھلن بھی اپنی خوبصورتی کیلئے پہچانی جاتی تھیں۔ پلوما نے حال ہی میں اپنے اسنٹاگرام اکاؤنٹ پر بیحد گلیمرس تصویر شیئر کی ہے۔

  • Share this:
پونم ڈھلن کی 21 سال کی بیٹی اس لئے ہو رہی وائرل، دیکھتے رہ جائیں گے آپ
پلوما بیحد ہی خوبصورت ہیں اور ہو بھی کیوں نہ ان کی ماں پونم ڈھلن بھی اپنی خوبصورتی کیلئے پہچانی جاتی تھیں۔ پلوما نے حال ہی میں اپنے اسنٹاگرام اکاؤنٹ پر بیحد گلیمرس تصویر شیئر کی ہے۔

ان دنوں بالی ووڈ میں اسٹار کڈس کا دور چل رہا ہے۔ کوئی بالی ووڈ میں انٹری لے رہا ہے تو کوئی ڈیبیو کر چکا ہے۔ وہیں کئی اسٹار کڈس تو ایسے بھی ہیں جنہوں نے فلموں میں تو انٹری نہیں لی ہے لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔

ایسی ہی ایک اسٹار ہیں پونم ڈھلن کی بیٹی پلوما ڈھلن۔ سوشل میڈیا پر پولما کی فین فالوئنگ دیکھیں گے تو چونک ہی جائیں گے۔ حال ہی میں 21 سال کی پلوما ڈھلن کی تصویریں سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہورہی ہیں۔ کہا یہاں تک جارہا ہے کہ پلوما ڈھلن جلد ہی بالی ووڈ میں انٹری کر سکتی ہیں۔

پلوما ڈھلن بیحد ہی خوبصورت ہیں اور ہو بھی کیوں نہ ان کی ماں پونم ڈھلن بھی اپنی خوبصورتی کیلئے پہچانی جاتی تھیں۔ پلوما نے حال ہی میں اپنے اسنٹاگرام اکاؤنٹ پر بیحد گلیمرس تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر کو لوگ اتنا پسند کر رہے ہیں کہ یہ تصویر تابڑتوڑ وائرل ہورہی ہے۔ اس تصویر پر انہیں جم کر رد عمل مل رہے ہیں۔ وہیں دھیان سے دیکھیں تو اس فوٹو میں پلوما اپنی ماں پونم کی کاپی لگ رہی ہیں۔ یہاں دیکھیں پلوما کی تصویریں۔


اس سے پہلے پلوما کی بلیک بکنی گلیمرس تصویر بھی وائرل ہو چکی ہے۔ پلوما اپنا ایک فوٹو شوٹ بھی کروا چکی ہیں۔ وہیں گزشرے کافی وقت سے ایسی خبریں آرہی ہیں کہ پلوما ڈھلن جلد ہی بالی ووڈ میں انٹری کر سکتی ہیں۔

First published: Oct 04, 2019 10:30 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading