ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

آئسولیشن میں رومانٹک ہوئے پرینکاچوپڑا۔نک جونس، لائیو چیٹ کے دوران ایسے کیا لپ کس

اس ویڈیو میں پرینکا چوپڑا کبھی نک جونس کے کان کو سہلاتی نظر آرہی ہیں اور چیٹ ختم ہونے کے دوران ایک۔دوسرے کو لپ کس کرتے نظر آرہے ہیں۔ آئیسولیشن میں رہتے ہوئے بھی نک جونس اور پرینکا مسلسل سوشل میڈیا پر ایکٹو نظر آرہے ہیں۔

  • Share this:

ساری دنیا میں کورونا وائرس کے سبب لوگ اپنے گھروںم یں رہنے کو مجبور ہیں۔ عام آدمی ہو یاسلبرٹی ہو ہر کوئی ان دنوں سیلف آئیسولیشن میں ہیں۔ چین سے شروع ہوا کورونا نے دھیرے۔دھیرے پوری دنیا کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔ امریکہ میں رہ رہی انٹرنیشنل اداکارہ پرینکا چوپڑا بھی ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ سیلف آئیسولیشن میں ہیں۔ دراصل اس دوران سیلف آئیسولیشن کے دوران پرینکا چوپڑا کا ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر چھایا ہواہے جس میں وہ اور ان کے شوہر بیحد ہی رومنٹک موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

بپرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra)  اور نک جونس (Nick Jonas)  کے کچھ رومانٹک ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب سرخیاں بٹور رہے ہیں۔ ساتھ ہی لوگ اس پر جم کر کمینٹ بھی کررہے ہیں۔ اس ویڈیو میں پرینکا چوپڑا کبھی نک جونس کے کان کو سہلاتی نظر آرہی ہیں اور چیٹ ختم ہونے کے دوران ایک۔دوسرے کو لپ کس کرتے نظر آرہے ہیں۔ آئیسولیشن میں رہتے ہوئے بھی نک جونس اور پرینکا مسلسل سوشل میڈیا پر ایکٹو نظر آرہے ہیں۔

یہ ویڈیو ان کے لائیو ویڈیو چیٹ کے دوران کا ہے جسے ان کے فین پیج نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔
First published: Mar 27, 2020 03:50 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading