ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پرینکا چوپڑا نے کھولا گریمی ایوارڈ میں پہنی انتہائی سیکسی ڈریس کا راز، بتایا کیسے اس لک میں تھی کمفرٹیبل

بالی ووڈ سے ہالی ووڈ میں چھائی پرینکا چوپڑا نے حال ہی میں ایک میگزین سے بات چیت میں بتایا کہ جس ڈریس کو لیکر سوشل میڈیا پر اتنی چرچا ہورہی ہے۔ اس ڈریس میں وہ اتنی مطمئن کیسے تھیں۔

  • Share this:

بالی ووڈ (Bollywood) کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا (Bollywood)کچھ دنوں پہلے اپنے شوہر نک جونس (Bollywood) کے ساتھ گریمی ایوارڈس 2020 پر اہنے آؤٹ فٹ کو لیکر کافی سرخیوں میں رہی ہیں۔ ڈریس کو لیکر انٹرنیٹ پر تنازعہ چھڑ گیا اور پرینکا ٹرول ہونے لگی۔ ان کی ڈریس سامنے سے تھوڑی رویلنگ تھی جو کافی بولڈ تھا۔ پرینکا کے اس گاؤن پر کافی رد رعمل آئے۔ ٹرولنگ کو لیکر ان کی ماں مدھو چوپڑا نے اس معاملے میں خاموشی توڑی اور اب پرینکا نے خود اپنی ڈریس کو لیکر صفائی دی ہے۔

بالی ووڈ سے ہالی ووڈ میں چھائی پرینکا چوپڑا نے حال ہی میں ایک میگزین سے بات چیت میں بتایا کہ جس ڈریس کو لیکر سوشل میڈیا پر اتنی چرچا ہورہی ہے۔ اس ڈریس میں وہ اتنی مطمئن کیسے تھیں۔

پرینکا نے شو میں شرکت کرتے وقت اسٹائلش سیٹن کا گاؤن کیری کیا تھا۔

انہوں نے کہا، جب بھی کوئی برانڈ میرے لئے ڈریس بناتا ہےتو وہ ان چیزوں کا ہمیشہ دھیان رکھتے ہیں کہ وہ آؤٹ فٹ میرے جسم پر ایک دم فٹ ہو۔ کئی لوگوں کے من میں سوال ہے کہ ایسا کیسا ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈریس کے اندر ٹیول لگایا تھا۔ جس کی وجہ سے میرا آؤٹ فٹ بالکل میری باڈی پر فٹ تھا۔ ٹیول ایک جال کی طرح ہوتا ہے۔
پرینکا نے آگے کہا کہ میں کسی شو میں وارڈ راب مال فنکشن کا رسک نہیں اٹھاؤں گی۔ جب بھی میں ایسی ڈریس پہنتی ہوں تو بالکل بھی مطمئن نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ میں دروازے سے باہر تبھی جاتی ہون جب ڈریس کو لیکر خود کو محفوظ محسوس کرتی ہوں۔ وارڈ راب مال فنکشن کسی کو پسند نہیں ہے اور کوئی بھی نہیں کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سبھی جونس وائفس جب کہیں بھی جاتے ہیں تو جو آؤٹ فٹ کیری کرتے ہیں اس کی تصویر ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرتے ہیں یہ جاننے کیلئے وہ اس کے باتے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔ پرینکا نے کہا کہ اب مجھے اس بات کا کوئی دکھ نہیں ہے کہ میں نے یہ کیا پہنا یا اس نے یہ کیا پہنا یہ صرد انٹرٹینمنٹ کیلئے تھا۔
First published: Feb 02, 2020 09:06 AM IST