ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سنی لیونی کی راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس سیزن2 کاٹریلر ریلیز، نظر آیا انتہائی بولڈاوتار

راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس سیزن 2 کا ٹریلر لانچ ہوگیا ہے۔ لمبے انتظار کے بعد راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس کو جلد ہی ریلیز کرنے کی تیاری ہے۔ اس کے ٹریلر میں بولڈنیس، تھرل، ایکشن اور ہارر کا کامبینیشن دیکھنے کو ملا ہے۔ اس کا ٹریلر لوگوں کو کافی پسند آرہا ہے۔

  • Share this:

"</p

راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس 2 میں سنی لیونی، ورون سود، اور دویا اگروال نظر آئیں گے۔ اس کے ایک گانے پر سنی لیونی ڈانس بھی کرتی نظر آئیں گی۔ "ہیلو جی" نام کے اس گانے میں سنی لیون بیحد بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہیں۔ گانا ریلیز ہوچکا ہے۔ یہ پوری وی سیریز18دسمبر کو آلٹ بالاجی اور زی۔5 پر ریلیز ہونے والی ہے۔

راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس سیزن 2 کے ٹریلر میں راگنی شراف کی دنیا دکھائی گئی ہے۔ اس کردار کو دویا اگروال نے نبھایا ہے۔ ان کا کردار کافی دمدار ہے۔ ٹریلر کے مطابق راگنی اپنی دوست ورشا کی بیچلر پارٹی کا انتظام کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ بیچلر پارٹی کرنے کیلئے ایک ٹرپ کا بھی منصوبہ بناتی ہیں ۔ وہ اور کچھ لڑکے اس کیلئے ایک ہوٹل میں جاتے ہیں ، جس کے بعد ان کی زندگی میں تھریلر ، ہارر اور سسپینس کی کہانی شروع ہوتی ہے۔
دیویا اگروال اور ورون سود کے علاوہ راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس سیزن 2 میں اسنیہا نمندی ، نونیت کور ، تھیا ڈی سوزا ، ساکشی گپتا ، ریشیکا ناگ ، آرتی کھیتر پال ، انترا بنرجی ، ارچنا وڈنیکر ، گورو الوگ ، وکی راٹھور ، موہت دوسیجا ، سبیر رانا گپتے بھی نظر آئیں گے ۔
First published: Dec 14, 2019 01:33 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading