ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کا انٹیمیٹ ویڈیو وائرل، ہیرو کو بتایا ٹھنڈا

وہیں شادی کے بعد بھی راکھی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ (Rakhi Sawant Instagram) پر ایک بولڈ ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ انٹیمیٹ ہوتی نظر آرہی ہیں۔

  • Share this:
راکھی ساونت کا انٹیمیٹ ویڈیو وائرل، ہیرو کو بتایا ٹھنڈا
وہیں شادی کے بعد بھی راکھی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ (Rakhi Sawant Instagram) پر ایک بولڈ ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ انٹیمیٹ ہوتی نظر آرہی ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین کہی جانے والی راکھی ساونت ایک مرتبہ پھر سے اپنی بولڈنیس کیلئے سرخیوں میں آگئی ہیں۔ گزشتہ سال ان کی شادی سب سے زیادہ سرخیوں میں رہی تھیں۔ راکھی نے صرف فیملی اور قریبی دوستوں کے درمیان شادی رچائی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے دلہن بن کر اپنی تصویریں تو شیئر کیں لیکن شوہر کا چہرہ نہیں دکھایا اور نہ ہی شادی کی کوئی تصویر سامنے آئی۔ وہیں شادی کے بعد بھی راکھی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ (Rakhi Sawant Instagram) پر ایک بولڈ ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ انٹیمیٹ ہوتی نظر آرہی ہیں۔

راکھی ساونت کا یہ ویڈیو کسی فلم یا میوزک ویڈیو کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔ جس کی شوٹنگ وہ ان دنوں کررہی ہیں۔ راکھی نے ویڈیو تو شیئر کیا لیکن اس کے بارے میں کچھ تفصیل شیئر نہیں کیں۔ اس ویڈیو میں ہیرو کون ہے یہ بھی راکھی نے نہیں بتایا ہے۔ حالانکہ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے ہیرو کو ٹھنڈا ضرور کہہ ڈالا۔ اس ویڈیو میں راکھی لال رنگ کی ڈریس پہنے ریگستان میں رومانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو میں وہ کئی بولڈ سین دیتی بھی نظر آرہی ہیں۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511) on





ویڈیو دیکھ کرمعلوم ہوتا ہے کہ وہ شادی کے بعد فائنلی کام پر لوٹ آئی ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے زی ٹی وی پر آنے والے ایک سیریل کی کلپ بھی شیئر کی تھی۔ جس میں وہ چڑیل کے کردار میں نظر آرہی تھیں۔ اس کے علاہ انہوں نے بینکاک میں ہوئے اپنے اسٹیج شو کی ویڈیو بھی انسٹاگرام پر مداحوں کو دکھائی تھی۔ اس ویڈیو میں وہ آنکھ مارے گانے پر ڈانس کررہی تھی۔

 
First published: Jan 17, 2020 12:53 PM IST