உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پھوٹ۔پھوٹ کر روئیں راکھی ساونت، شوہر سے کہا، آپ کو میرے اوپر ذرا بھی ترس نہیں آتا

    پھوٹ۔پھوٹ کر روئیں راکھی ساونت

    پھوٹ۔پھوٹ کر روئیں راکھی ساونت

    بالی ووڈ کی ڈرامہ باز آئٹم گرل اور اداکارہ راکھی ساونت کا ڈرامہ ان دنوں رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ راکھی ساونت نے ایک بار پھر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر رونے۔دھونے کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں وہ اپنے شوہر پر اندیکھی کرنے کا الزا م لگا رہی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      بالی ووڈ کی ڈرامہ باز آئٹم گرل اور اداکارہ راکھی ساونت کا ڈرامہ ان دنوں رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ راکھی ساونت نے ایک بار پھر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر رونے۔دھونے کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں وہ اپنے شوہر پر اندیکھی کرنے کا الزا م لگا رہی ہیں۔ روتے ہوئے ویڈیو میں راکھی ساونت کہہ رہی ہیں، 'آپ جو بولو گے میں کروں گی، جو بولوگے سنوں گی، لیکن ہمیں اگنور مت کرو یار، مت کرو، میں نہیں رہ سکتی، آپ کو میرے اوپر ذرا سا بھی ترس نہیں آتا ہے نا؟ میں بہت پیار کرتی ہوں آپ کو'۔







      View this post on Instagram


      A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511) on Sep 20, 2019 at 7:25am PDT





      اتنا ہی نہیں راکھی ساونت نے اسی سیریز میں شیئر کئے گے ویڈیو میں بیحد مشہور گانے زندگی امتحان لیتی ہے پر ایکٹنگ کرتی نظر آرہی ہیں۔







      View this post on Instagram


      A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511) on Sep 20, 2019 at 8:06am PDT



      First published: