ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

جب باتھ روم میں نہا رہی خاتون کے ساتھ یہ کرنے لگے رنبیر کپور، سمجھ بیٹھے تھے دیپکا پاڈوکون: ویڈیو دیکھیں

رنبیر کپور (Ranbir Kapoor)اور دیپیکا پاڈوکون(Deepika Padukone) کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑتوڑ وائرل ہورہا ہے۔

  • Share this:
جب باتھ روم میں نہا رہی خاتون کے ساتھ یہ کرنے لگے رنبیر کپور، سمجھ بیٹھے تھے دیپکا پاڈوکون: ویڈیو دیکھیں
رنبیر کپور (Ranbir Kapoor)اور دیپیکا پاڈوکون(Deepika Padukone) کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑتوڑ وائرل ہورہا ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ میں یوں تو ہر سالکئی فلمیں  آتی ہیں۔ وہیں ان میں کچھ ایسی فلمیں بھی ہوتی ہیں جو سالوں تک آڈینس کو یاد رہتی ہیں۔ ان فلموں کے چرچے برسوں بعد بھی ہوتے ہیں۔ حال ہی میں ایسی ہی ایک فلم زبردست سرخیوں میں آگئی ہے۔ دراصل اس فلم کی ایک کلپ وائرل ہو رہی ہے ۔ جس میں اداکار رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) باتھ روم میں نہارہی عورت کے باہر کھڑے ہوک چھیڑچھاڑ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ وہ دیپیکا پاڈوکون(Deepika Padukone)  سے بات کر رہے ہیں لیکن حقیقت میں وہ دیگر خاتون ہیں۔ اب تک آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ ہم فلم 'یہ جوانی ہے دیوانی' (Yeh Jawaani hai Deewani)  کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔


اگر آپ نے یہ فلم دیکھی ہے اور آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ 'یہ جوانی ہے دیوانی' (Yeh Jawaani hai Deewani) میں ایسا کوئی سین نہیں تھا ، تو ہم آپ کو بتادیں کہ یہ کلپ اسفلم سے ہٹادیاگیاسین (Deleted scene)ہے۔ جس میں رنبیر کپور  بنی کا کردار ادا کرتے ہوئے نینا یعنی دپیکا پاڈوکون کے گھر گئے اور گھر جاتے ہی نینا کی تلاش شروع کردی۔ نینا تو نہیں ملتی لیکن باتھ روم سے شاور کی آواز آتی ہے۔ بنی رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) کو لگتا ہے کہ نینا دیپیکا پاڈوکون(Deepika Padukone)  اندر ہے۔ پھر کیا وہ چھیڑچھاڑ یعنی فلرٹ  کرنے لگتے  لیکن تھوڑی ہی دیر بعد نینا اس کے پیچھے سے آتی ہے اور اس کیفلٹنگ سن کر وہ بنی کو گھر سے باہر جانے کو کہتی ہے۔ وہیں تبھی ایک عورت باتھ روم سے باہر نکلتی ہے اور خود کو نینا کی ماں بتاتی ہے۔  بنی یہ سب دیکھ کر شرم سے لال ہو جاتا ہے۔ اگر آپ نے یہ ویڈیو نہیں دیکھاتو یہاں دیکھیں۔




 




View this post on Instagram




 

[DELETED SCENE] Yeh Jawaani Hai Deewani ❤️❤️ #deepikapadukone @deepikapadukone #gainfollowers #bollywood #ranveersingh @ranveersingh #DeepVeer #deepveerkishaadi #priyankachopra #anushkasharma #aishwaryaraibacchan #kareenakapoorkhan #aliabhatt #shraddhakapoor #beauty #model #highlights #style #kanganaranaut #salmankhan #amirkhan #akshaykumar #shahrukhkhan


A post shared by deepikapadukone.closet (@deepikapadukone.closet) on





رنبیر کپور اور دپیکا پاڈوکون کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ وہیں  اس سین کو فلم سے ہٹا دیا گیاتھا لیکن یہ لوگوں کو بیحد پسند آرہا ہے۔ بنی کی حرکتوں پر نینا کا غصہ اور یہ ساری صورتحال کافی دلچسپ (مزاحیہ) ہے۔ یہ سین اس وقت کا ہے جب نینا اور بنی اپنی خاص دوست ادیتی یعنی کالکی کیکالان کی شادی میں جاتے ہیں اور جے پور گھومنے کا پلان بناتے ہیں۔ اس سین میں بنی ، نینا کو لینے اس کے گھر جاتا ہے۔
فلم کے بارے میں بات کریں تو یہ فلم 2013 میں آئی تھی جو اس سال کی ایک سپر ہٹ فلم تھی۔ اس فلم میں رنبیر کپور اور دپیکا پاڈوکون کی جوڑی سب سے زیادہ پسند کی گئی تھی۔ فلم کی کہانی سے لے کر اس کے گانوں تک سب کچھ زبردست ہٹ رہا۔

رنبیر کپور (Ranbir Kapoor)اور دیپیکا پاڈوکون(Deepika Padukone) کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑتوڑ وائرل ہورہا ہے۔
First published: Apr 23, 2020 12:11 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading