وائرل ہوئی کرینہ کپور کی شادی کی Rare Photo، رایل انداز میں نظر آئی تھیں بیبو
اس فوٹو کو کرینہ نے سیف علی خان(Saif Ali Khan) سے شادی کے ساتھ سال بعد اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کی شادی کے دن کی ایک فوٹو ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ اس فوٹو کو کرینہ نے سیف علی خان(Saif Ali Khan) سے شادی کے ساتھ سال بعد اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کی شادی کے دن کی ایک فوٹو ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔
اس فوٹو کو کرینہ نے سیف علی خان(Saif Ali Khan) سے شادی کے ساتھ سال بعد اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔
جس میں وہ بالکل رایل انداز میں نظر آرہی ہیں۔
کرینہ کی یہ فوٹو ان کے سلیبرٹی فرینڈز کے ساتھ ساتھ ان کے فینس کو بھی خوب پسند آرہی ہے۔
کرینہ لال رنگ کےشرارے میں نظر آرہی ہیں جو کہ ان پر کافی اچھا لگ رہا ہے۔
میک اپ کو کم رکھتے ہوئے کرینہ نے کافی بھاری جویلری کے ساتھ ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے۔
زیور کی بات کریں تو انہوں نے مانگ میں ٹیکا پاسا اور چوکر پہن رکھا ہے جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
بتاتے چلیں کہ کرینہ کا یہ شرارا فیشن ڈیزائنر ریتو کمار نے ڈیزائن کیا تھا۔
کرینہ اور سیف علی خان نے 16 اکتوبر 2012 کو شادی کی تھی۔
کرینہ اور سیف علی خان دونوں کی شادی ان دنوں کافی چرچا میں رہی تھی۔
Published by:sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔