ثنا شیخ نے شیئر کیا ویڈیو، رمضان کو لیکر مولانا کر رہے ہیں بڑا اعلان

اداکارہ نے لکھا کہ مولانا اپیل کررہے ہیں کہ نماز کیئے باہر نہ نکلیں گھر پر ہی نماز پڑھیں۔ سحری اوع افطاری کے سامانخریدنے کیلئے بھی باہر نہ نکلیں۔ یہ سب سامان آپ کے گھر میں ہی پہنچایا جائے گا۔ کورونا سے بچاؤ کیلئے گھر پر ہی رہیں۔

  • Share this:
    دنیا بھر میں کورونا وائرس وبا  (Corona Virus) کے چلتے گھر پر ہی رہنے کیلئے لوگوں سے کہا جارہا ہے۔ ہندستان میں اس مہلک بیماری والے انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ملک بھر میں لاک ڈاؤ جاری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے حکم کے مطابق آئندہ 3  مئی تک ملک میں لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔ اس درمیان 24  اپریل سے رمضان کا پاک مہینے کا آغاز ہو رہا ہے۔
    اس مقدس ماہ میں پورے مہینے اسلامی مذہب کے لوگ اس کی پیروی کتے ہیں۔ اس میں سب سے اہم افطار اور سحری ہوتی ہے جس میں لوگ کافی مصروف پوتے ہیں۔ وہیں اس مہینے میں نماز اور عبادت کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ ایک ساتھ نماز ادائیگی ینی تراویح بھی ہوتی ہے۔ لیکن اس مرتبہ رمضان کے مہیہنے میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے پیش نظر رمضان میں نماز تروایح وغیرہ ادا نہ ہو سکے گی۔ کیونکہ لاک ڈاؤن میں سوشل ڈسٹیسنگ کا خیال رکھنے کو کہا گیا ہے۔
    ٹی وی کی مشہور اداکارہ ثا شیخ نے فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے  جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ کچھ مولنا پولیس اہلکار کے سات ہمارے علاقے میں  گھوم۔گھوم کر مائیک سے اپیل کررہے ہیں کہ رمضان میکں گھر سے باہر نہ نکلیں۔

    اداکارہ نے آگے لکھا کہ مولانا اپیل کررہے ہیں کہ نماز کیئے باہر نہ نکلیں گھر پر ہی نماز پڑھیں۔ سحری اوع افطاری کے سامانخریدنے کیلئے بھی باہر نہ نکلیں۔ یہ سب سامان آپ کے گھر میں ہی پہنچایا جائے گا۔ کورونا سے بچاؤ کیلئے گھر پر ہی رہیں۔
    Published by:sana Naeem
    First published: