ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سارہ علی خان نے کھول دی ماں امرتا سنگھ اور بھائی ابراہیم کی پول: ویڈیو وائرل

لاک ڈاؤن کے دوران انہوں نے پہلی مرتبہ بھائی ابراہیم علی خان (Ibrahim Ali Khan) کے ساتھ ویڈیو بناتے بناتے نظر آئی ہیں۔ اس میں ماں۔بیٹی اور بھائی یعنی سیف کو چھوڑ دیں تو امرتا سنگھ کی پوری فیملی اس ویڈیو میں ایکٹنگ کرتی نظر آرہی ہے۔

  • Share this:
سارہ علی خان نے کھول دی ماں امرتا سنگھ اور بھائی ابراہیم کی پول: ویڈیو وائرل
لاک ڈاؤن کے دوران انہوں نے پہلی مرتبہ بھائی ابراہیم علی خان (Ibrahim Ali Khan) کے ساتھ ویڈیو بناتے بناتے نظر آئی ہیں۔ اس میں ماں۔بیٹی اور بھائی یعنی سیف کو چھوڑ دیں تو امرتا سنگھ کی پوری فیملی اس ویڈیو میں ایکٹنگ کرتی نظر آرہی ہے۔

سارہ علی خان(Sara Ali Khan)اکثر اپنی بے باکی اور بغیر کچھ لاگ لپیٹے کی باتوں کیلئے سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنتی ہیں۔ اب لاک ڈاؤن کے دوران  انہوں نے پہلی مرتبہ بھائی ابراہیم علی خان (Ibrahim Ali Khan) کے ساتھ ویڈیو بناتے بناتے نظر آئی ہیں۔ اس میں ماں۔بیٹی اور بھائی یعنی سیف کو چھوڑ دیں تو امرتا سنگھ کی پوری فیملی اس ویڈیو میں ایکٹنگ کرتی نظر آرہی ہے۔


اس ٹک ٹاک ویڈیو میں سسٹم جنریٹیڈ ایک آواز سنائی دیتی ہے۔ وہ کچھ سوال پوچھتی ہے۔ سامنے کھڑی امرتا سنگھ اور سوفے پر بیٹھے ابراہیم علی خان اور سارہ علی خان اس کا جواب دیتے ہیں۔ تینوں نے ایک خاص قسم کا جشمہ پہن رکھا ہے۔ کمپیوٹر بیسٹ سوالوں کا جواب وہ بیحد شاندار طریقوں سے ایک۔دوسرے کی طرف اشارہ کرکے دیتے ہیں۔ اس دوران وہ بولتے کم ہیں۔ لیکن ہنسی مذاق میں کی ایکٹنگ بھی نظر آرہی ہے۔


سب سے مشہور کون ہے؟

تینوں ساتھ میں امرتا سنگھ کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
سب سے زیادہ سنکی کون ہے؟
اس میں امرتا اور ابراہیم نے سارہ کی طرف اشارہ کیا۔ لیکن سارہ پہلے امرتا کی طرف اور پھر اپنی طرف اشارہ کرتی ہیں۔

اسکول میں بہترین پڑھائی کس نے کی؟
تینوں مل کر سارہ علی خان کا اشارہ کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ شرارتی کون ہے؟
اس پر سارہ اپنی طرف اور ابراہیم کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ امرتا کچھ نہیں کہتی۔

سب سے زیادہ باغی بچہ کون ہے؟
تینوں سارہ علی خان کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔

سب سے زیادہ پریشانی کون کھڑی کرتا ہے؟
تینوں ابراہیم علی خان کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ چغلی کون کرتا ہے؟
اس پر سارہ ابراہیم اور ابراہیم سارہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ لیکن امرتا نے سارہ کی طرف اشارہ کردیتی ہیں۔

اس ویڈیو کے کیپشن میں سارہ نے لکھا، "صرف ایک ہی بات ہے جس پر ہم سب متفق ہیں کہ سنگھ اس کنگ"۔ وہ اپنی ماں کے کے بارے میں یہ کہہ رہی تھیں۔



 




View this post on Instagram




 

The only thing that we can always agree on is Singh is King 👑 💪🏻👳🏽‍♂️👩‍👧‍👦🙉🙈🐵


A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) on




First published: Apr 17, 2020 07:46 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading