اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سارہ علی خان بھائی ابراہیم خان کو ایسے بناتی ہیں بیوقوف، اس ویڈیو نے کھول دی پول

     پہلی مرتبہ دونوں بھائی کئی طرح کے گیم کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں حال ہی میں ا براہیم خان نے کہا تھا کہ ان کا بہن اور ماں کےساتھ ان دنوں باؤنڈنگ بڑھ گئی ہے۔ اب سارہ اور ابراہیم ناک۔ناک گیم کھیلتے ہوئے نظر آئے ہیں۔ اس میں سارہ علی خان بڑی ہوشیاری سے اپنے بھائی کو بیوقوف بنا لے جاتی ہیں۔

    پہلی مرتبہ دونوں بھائی کئی طرح کے گیم کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں حال ہی میں ا براہیم خان نے کہا تھا کہ ان کا بہن اور ماں کےساتھ ان دنوں باؤنڈنگ بڑھ گئی ہے۔ اب سارہ اور ابراہیم ناک۔ناک گیم کھیلتے ہوئے نظر آئے ہیں۔ اس میں سارہ علی خان بڑی ہوشیاری سے اپنے بھائی کو بیوقوف بنا لے جاتی ہیں۔

    پہلی مرتبہ دونوں بھائی کئی طرح کے گیم کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں حال ہی میں ا براہیم خان نے کہا تھا کہ ان کا بہن اور ماں کےساتھ ان دنوں باؤنڈنگ بڑھ گئی ہے۔ اب سارہ اور ابراہیم ناک۔ناک گیم کھیلتے ہوئے نظر آئے ہیں۔ اس میں سارہ علی خان بڑی ہوشیاری سے اپنے بھائی کو بیوقوف بنا لے جاتی ہیں۔

    • Share this:
      ممبئی: عرصے بعد سیف علی خان کا پوری فیملی یعنی سابق اہلیہ امرتا سنگھ، بیٹی ساہ علی خان اور بیٹے ابراہیم خان ایک سات وقت گزار رہے ہیں۔ اس دوران پہلی مرتبہ دونوں بھائی کئی طرح کے گیم کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں حال ہی میں ا براہیم خان نے کہا تھا کہ ان کا بہن اور ماں کےساتھ ان دنوں باؤنڈنگ بڑھ گئی ہے۔ اب سارہ اور ابراہیم ناک۔ناک گیم کھیلتے ہوئے نظر آئے ہیں۔ اس میں سارہ علی خان بڑی ہوشیاری سے اپنے بھائی کو بیوقوف بنا لے جاتی ہیں۔ پہلے وہ ناک۔ناک کرتی ہیں جب ابراہیم پوچھتے ہیں کہ کون ہیں تو وہ کہتی ہیں ٹینک۔ جب ابراہیم پوچتے ہیں ٹینک ہو؟ تو سارہ کہتی ہیں یور ویلکم۔ اصل میں ٹینک ہو تھوڑا۔تھوڑا تھینک یو کی طرح ساؤنڈ کرتا ہے۔
      اسی طرح سارہ آگے کا گیم کھیلتی ہیں جو آپ پورا اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ دراصل ، اس کھیل میں آپ کو سامنے والے کو اپنے جال میں پھنسنا ہوتاہے۔ اور سارہ اس میں کامیاب ہوجاتی ہیں۔
      وہیں ان دنوں ابراہیم کو اتنا زیادہ یکھا جارہا ہے۔ عام طور پر وہ اپنے دوستوں کے ساتھ نظر آتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے وہ اپنی فیملی ماں امرتا سنگھ اور بہن سارہ علی خان کے ساتھ زیادہ وقت گزارتے نظر آرہے ہیں۔

      وہیں سارہ علی خان(Sara Ali Khan) کی بات کریں تو اکثر اپنی بے باکی اور بغیر کچھ لاگ لپیٹے کی باتوں کیلئے سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ اب لاک ڈاؤن کے دوران انہوں نے پہلی مرتبہ بھائی ابراہیم علی خان (Ibrahim Ali Khan) کے ساتھ ویڈیو بناتے بناتے نظر آئی ہیں۔ اس میں ماں۔بیٹی اور بھائی یعنی سیف کو چھوڑ دیں تو امرتا سنگھ کی پوری فیملی اس ویڈیو میں ایکٹنگ کرتی نظر آرہی ہے۔



      وہیں اس سے پہلے سارہ ابراہیم ماں امرتا کے ساتھ ایک ٹک ٹاک ویڈیو بناتے نظر آئے تھے۔ اس ویڈیو میں سسٹم جنریٹیڈ ایک آواز سنائی دیتی ہے۔ وہ کچھ سوال پوچھتی ہے۔ سامنے کھڑی امرتا سنگھ اور سوفے پر بیٹھے ابراہیم علی خان اور سارہ علی خان اس کا جواب دیتے ہیں۔ تینوں نے ایک خاص قسم کا جشمہ پہن رکھا ہے۔ کمپیوٹر بیسٹ سوالوں کا جواب وہ بیحد شاندار طریقوں سے ایک۔دوسرے کی طرف اشارہ کرکے دیتے ہیں۔ اس دوران وہ بولتے کم ہیں۔ لیکن ہنسی مذاق میں کی ایکٹنگ بھی نظر آرہی ہے۔

      سب سے مشہور کون ہے؟

      تینوں ساتھ میں امرتا سنگھ کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
      سب سے زیادہ سنکی کون ہے؟
      اس میں امرتا اور ابراہیم نے سارہ کی طرف اشارہ کیا۔ لیکن سارہ پہلے امرتا کی طرف اور پھر اپنی طرف اشارہ کرتی ہیں۔

      اسکول میں بہترین پڑھائی کس نے کی؟
      تینوں مل کر سارہ علی خان کا اشارہ کرتے ہیں۔

      سب سے زیادہ شرارتی کون ہے؟
      اس پر سارہ اپنی طرف اور ابراہیم کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ امرتا کچھ نہیں کہتی۔

      سب سے زیادہ باغی بچہ کون ہے؟
      تینوں سارہ علی خان کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔

      سب سے زیادہ پریشانی کون کھڑی کرتا ہے؟
      تینوں ابراہیم علی خان کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

      سب سے زیادہ چغلی کون کرتا ہے؟
      اس پر سارہ ابراہیم اور ابراہیم سارہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ لیکن امرتا نے سارہ کی طرف اشارہ کردیتی ہیں۔



       




      View this post on Instagram




       

      The only thing that we can always agree on is Singh is King 👑 💪🏻👳🏽‍♂️👩‍👧‍👦🙉🙈🐵


      A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) on





      اس ویڈیو کے کیپشن میں سارہ نے لکھا، "صرف ایک ہی بات ہے جس پر ہم سب متفق ہیں کہ سنگھ اس کنگ"۔ وہ اپنی ماں کے کے بارے میں یہ کہہ رہی تھیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: