ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی چچازاد بہن کا پاکستان میں انتقال، کینسر سے تھیں متاثر

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی چچازاد بہن نورجہاں کا پاکستان (Pakistan) کے پیشاور (Peshawar) میں انتقال ہوگیا۔ پاکستانی میڈیا نے اہل خانہ کے حوالے سے منگل کو یہ اطلاع دی۔ نور جہاں کے چھوٹے بھائی منصور احمد نے جیو نیوز سے اپنی بہن کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ کچھ وقت سے کینسر سے متاثر تھیں۔

  • Share this:

شاہ رخ خان کی چچازاد بہن نورجہاں پاکستان کے پیشاور کے قصہ خوانی بازار کے پاس محلہ شاہ والی کتال علقے میں رہتی تھیں۔ سٹی کونسل کے سابق رکن اور نور جہاں کے پڑوسی میاں ذوالفقار نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ ان کی عمر کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں دی گئی۔

نور جہاں ڈسٹرکٹ اور سٹی کونسلر بھی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 2018 کے عام انتخابات میں اپنا پرچہ نامزدگ بھی داخل کی تھی حالانکہ بعد میں اسے واپس لے لیا تھا۔ رپورٹ لے مطابق وہ شاہ رخ کان کے گھر دو مرتبہ جاچکی تھیں اور سرحد پار اپنے رشتے داروں سے رابطے میں رہتی تھیں۔ بچپن میں شاہ رخ خان بھی اپنے والدین کے ساتھ دو مرتبہ پیشاور اپنے رشتے داروں کے گھر جاچکے ہیں۔

First published: Jan 29, 2020 10:14 AM IST