ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کام والی کو کس کرکے پریشان کرتے تھے شلپا شیٹی کے شوہر، بیوی نے کرڈالا یہ ہوش اڑادینے والاکام: ویڈیو دیکھیں

  • Share this:
کام والی کو کس کرکے پریشان کرتے تھے شلپا شیٹی کے شوہر، بیوی نے کرڈالا یہ ہوش اڑادینے والاکام: ویڈیو دیکھیں

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اہک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ یہ ٹک ٹاک ویڈیو ہے جس میں شلپا شیٹی نے ڈبل رول کیا ہے۔ اس ویڈیو میں شلپا الماری ٹھیک کرری ہوتی ہیں تو تبھی راج کندرا ان کے شوہر انہیں کس کرتے ہیں۔ شلپا پھر راج کوکہتی ہیں دیکھو جی کام کے وقت نہ کس مت کیا کرو۔ شلپا کے یہ کہتے ہی ان کی کام والی کہتی ہیں۔ ہاں میڈم جی اچھے سے سمجھادو۔ میں تو بول۔بول کر تھک گئی ہوں۔ کام والی کے منھ سے یہ بات سنتے ہی شلپا شوہر راج کندرا کو پیٹنے لگتی ہیں۔


اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے شلپا نے لکھا، نظر ہٹی درگھٹنا گھٹی، سچائی پتہ چلنے پر، پٹ گئے ہماے شوہر۔ واضح رہے کہ ویڈیو میں کام والی کا کردار بھی شلپا شیٹی نے ہی نبھایا ہے۔ یہ ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔




شلپا اور راج کا یہ انداز لوگوں کو خوب پسن آرہا ہے۔ یہی وجہ ہہے کہ شلپا ان کےشوہرکا یہ مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہورہا ہے۔ گزشتہ دنوں شلپا شیٹی کا ایک ویڈیو وائرل ہواتھا جس میں شلپا شیٹی اپنے سوالوں سے راج کندرا کو اتناپریشان کردیتی ہیں کہ وہ چلا اٹھتے ہیں۔
First published: May 14, 2020 02:14 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading