உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب خون میں سنا ہاتھ دیکھ کر گھبرا گئیں سنی لیونی، پھر ہوا یہ: ویڈیو وائرل

    اداکارہ سنی لیونی کی فائل فوٹو۔(تصویر:نیوز18)۔

    اداکارہ سنی لیونی کی فائل فوٹو۔(تصویر:نیوز18)۔

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کئی مرتبہ اپنے ساتھ کام کرنے والے کو۔اسٹارس کو چونکا دیتی ہیں۔ ان کے ایک حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے ایک مرتبہ پھر سے سب کو چونکا دیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کئی مرتبہ اپنے ساتھ کام کرنے والے کو۔اسٹارس کو چونکا دیتی ہیں۔ ان کے ایک حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے ایک مرتبہ پھر سے سب کو چونکا دیا۔ سنی لیونی  حال ہی میں ایک شوٹنگ کے دوران خون میں سنے ہاتھ کو دیکھ کر گھبرا گئی تھیں۔
      اس ویڈیو میں کچھ لوگ راؤنڈ۔ٹیبل میٹنگ کرتے نظر آرہے ہیں۔ تبھی پیچھے سے ایک شخص آتے ہیں اور سنی لیونی کے کندھے پر ایک سرخ لال خونی رنگ کے ہاتھ سے انہیں تھپتھپاتے ہیں۔ لال رنگ کا ایسا ہاتھ دیکھ کر سنی لیونی گھبرا جاتی ہیں۔یہاں دیکھیں ویڈیو۔




      اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سنی لیونی لکھتی ہیں، 'وہ سب نے مل کر طئے کیا کہ اب ہم پرینک کریں گے اوروہ اس میں کامیابی پائی'۔




      First published: