ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

صدمے میں بالی ووڈ: یہ تھی سشانت سنگھ راجپوت کی 50 خواہشیں، ہاتھ سے لکھ کر بنائی تھی لسٹ

بالی ووڈ کے چاہنے والوں کیلئے یہ انتہائی سنسنی خیز خبر ہے ۔ وہ ابھی بالی ووڈ کے سب سے اچھے نوجوان اداکاروں میں شمار کئے جاتے تھے ۔ آپ کو بتادیں کہ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کرکے اپنے فینس ٹی وی انڈسٹری کو رلادیا ہے۔

  • Share this:
صدمے میں بالی ووڈ: یہ تھی سشانت سنگھ راجپوت کی 50 خواہشیں، ہاتھ سے لکھ کر بنائی تھی لسٹ
بالی ووڈ کے چاہنے والوں کیلئے یہ انتہائی سنسنی خیز خبر ہے ۔ وہ ابھی بالی ووڈ کے سب سے اچھے نوجوان اداکاروں میں شمار کئے جاتے تھے ۔ آپ کو بتادیں کہ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کرکے اپنے فینس ٹی وی انڈسٹری کو رلادیا ہے۔

سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی پر یقین کرنا کافی مشکل ہورہا ہے اور اس خبر نے سبھی کو صدمے میں ڈال دیا ہے ۔ آخر کیسے وہ انسان خودکشی کرسکتا ہے جو کچھ دنوں پہلے تک اتنے پازیٹو نوٹ تیار کررہا تھا۔ بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی ہے ۔ بالی ووڈ کے چاہنے والوں کیلئے یہ انتہائی سنسنی خیز خبر ہے ۔ وہ ابھی بالی ووڈ کے سب سے اچھے نوجوان اداکاروں میں شمار کئے جاتے تھے ۔ آپ کو بتادیں کہ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کرکے اپنے فینس ٹی وی انڈسٹری کو رلادیا ہے۔





خودکشی سے پہلے سشان سنگھ راجپوت نے اپنی ینڈ رائٹنگ میں اپنے کچھ نوٹس تیار کئے تھے۔ ان میں اداکار نے اپنی خواہشوں کو لکھا تھا۔ انہوں نے اپنی کل 50 خواہشوں کی لسٹ تیار کی تھی۔ اس کی شروعات کی تھی طیارہ چلانا سیکھنے سے۔ سشانت طیارہ اڑانا سیکھنا چاہتے تھے۔


اتنا ہی نہیں وہ بائیں ہاتھ کرکٹ میچ کھینا چاہتے تھے۔ وہ چاہتے تھے کسی ٹینس چیمپئن کے ساتھ کھیلیں اور پوکر چیمپئن کے ساتھ پوکر کھیلیں۔




ڈزنی لینڈ گھومنا ان کی ایک ایسی خواہش تھی۔ وہ اسٹوڈینٹس کیلئے ایسا انتظام بنانا چاہتے تھے بچے آسانی سے اپنے امتحان کو پاس کر سکیں۔
یہی نہیں وہ اپنے نوٹس تیار کرنے کے بعد وہ بھول نہیں جاتے تھے بلکہ وہ ان کو عمل میں لاتے تھے۔ وہ جب جب ان کی کا کوئی ڈڑیم پورا ہوتا تو وہ اسے بھی سوشل میڈیا پر ڈالتے۔





سشانت اپنی پہلی کتاب بھی لکھنا چاہتے تھے لیکن ان کی یہ خواہش بھی ادھوری رہ گئی۔








جب آج ساشانت سنگھ اس دنیا میں نہیں رہے تو لوگوں کو ان کی خواہشوں اور ان کے نوٹس کا خیال آیا۔ ثانیہ مررزا تک نے ان نوٹس کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ثانیہ سے ٹینس کھیلنے کیلئے کہا تھا لیکن اب سب ادھورا رہ گیا۔ ان کا اپنی چھوٹی۔چھوٹی خواہشوں کو اتنے رنگ۔برنگے انداز میں لکھنا اور آج اچانک خودکشی کرنا کئی لوگوں کی آنکھوں میں آنسو چھوڑ گیا۔
First published: Jun 14, 2020 08:35 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading