ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ٹائیگر سے دشا پٹانی نے پوچھا 'Do You Love Me'، انتہائی سیکسی اور بولڈ لُک میں لگائی آگ

فلم باغی3 (Baaghi 3) میں آپ کو ٹائیگر شراف کے ساتھ دشا پٹانی کی بھی جھلک دیکھنے ملے گی۔ دشا اس فلم میں ڈو یو لو می(Song Do You Love Me) گانے میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

  • Share this:

ٹائیگر شراف(Tiger Shroff) اور دشا پٹانی  (Disha Patani) کے درمیان کی کیمسٹری ان کے فینس کو خاصی پسند آتی ہے اور اکثر اس جوڑی کو ان کے دیوانے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان میں سے ایک فین ہیں تو اب ہم آپ کیلئے ایک اچھی خبر لائے ہیں۔ فلم باغی3 (Baaghi 3) میں آپ کو ٹائیگر شراف کے ساتھ دشا پٹانی کی بھی جھلک دیکھنے ملے گی۔ دشا اس فلم میں ڈو یو لو می(Song Do You Love Me) گانے میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

یہ گانا کچھ دیر پہلے ہی ریلیز ہوا ہے۔ ڈ ویو لو می (Do You Love Me)ٹائٹل کے اس گانے میں دشا بیحد بولڈ اور ہاٹ لک میں نظر آرہی ہیں۔ یہ ایک ڈانسنگ نگر ہے جس میں دشا پتانی اپنی زیرو فیگر کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ ٹائیگر نے ایک دن پہلے ہی دشا کے اس گانے کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا ۔

فلم باغی3 کا یہ نیا گانا نکیتا گاندھی نے گایا ہے اور تنشک باغجی نے بنایا ہے۔ بتادیں کہ باغی 3 میں ٹائیگر شاف کے ساتھ شردھا کپور کی جوڑی نظر آئے گی۔ اس سیریز کی دوسری فلم باغی 2 میں ٹائیگر کے ساتھ دشا پٹانی ہی نظر آچکی ہیں۔ حالانکہ تیسری فلم میں وہ صرف اس گانے میں ہی نظر آنے والی ہیں۔ باغی3 میں ٹائیگر کے ساتھ رتیش دیش مکھ اور انکتا لوکھنڈے بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

First published: Feb 27, 2020 03:01 PM IST