ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے ڈانس کرتے۔کرتے اتار دی اپنی ٹی۔شرٹ: ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کبھی ڈریسنگ اسٹائل کی وجہ سے تو کبھی اپنی ڈانسنگ اسٹائل کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنے ڈانس اسٹائل کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔

  • Share this:
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے ڈانس کرتے۔کرتے اتار دی اپنی ٹی۔شرٹ: ویڈیو وائرل
اروشی روتیلا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کبھی ڈریسنگ اسٹائل کی وجہ سے تو کبھی اپنی ڈانسنگ اسٹائل کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنے ڈانس اسٹائل کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔

دراصل اروشی روتیلا کا ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں وہ بہترین ڈانس کر رہی ہیں۔ ڈانس کرتے کرتے اروشی روتیلا اپنی ٹی۔شرٹ اتار دیتی ہیں۔ اس ویڈیو میں اروشی نے اپنے سپر ہٹ گانے 'بجلی کی تار' پر ڈانس کر رہی ہیں۔




بتا دیں کہ اپنے سیکسی اور کلر لکس کی وجہ سے اروشی روتیلا اپنے مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ اروشی روتیلا کی آنے والی فلموں کی بات کریں تو ان دنوں وہ ڈائریکٹر انیس بزمی کی فلم پاگل پنتی کر رہی ہیں۔ اس فلم میں الیانا ڈی کروز اور جان ابراہم اہم کردار میں ہیں۔ وہیں ان کے علاوہ انل کپور، ارشد وارثی، پلکت سمراٹ اور کرتی کھربندا بھی اپنی ایکٹنگ کا جلوہ بکھیرتے نظر آئیں گے۔  انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم پاگل پنتی نومبر 2019 میں ریلیز ہوگی۔
First published: Oct 05, 2019 10:33 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading