ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پرینکا چوپڑا کی گریمی ڈریس پر بولا فیشن ڈیزائنر، "کچھ کپڑے پہننے کی ایک عمر ہوتی ہے"

فیشن ڈیزائنر وینڈیل روڈکس (Wendell Rodricks) نے پرینکا کے اس نیک لائن کی لمبائی کا مذاق بناتے ہوئے اسے "لاس اینجلس سے کیوبا" تک کہا تھا۔ ان کے اس کمینٹ کے بعد کئی لوگوں نے روڈکس کو ٹرول بھی کیا جس کے بعد پھر سے اس فیشن ڈیزائنر نے اپنا کمینٹ کیا ہے۔ کئی لوگوں نے روڈکس کو پرینکا کی باڈی شیمنگ کیلئے ٹرول کیا۔

  • Share this:
پرینکا چوپڑا کی گریمی ڈریس پر بولا فیشن ڈیزائنر،
فیشن ڈیزائنر وینڈیل روڈکس (Wendell Rodricks) نے پرینکا کے اس نیک لائن کی لمبائی کا مذاق بناتے ہوئے اسے "لاس اینجلس سے کیوبا" تک کہا تھا۔ ان کے اس کمینٹ کے بعد کئی لوگوں نے روڈکس کو ٹرول بھی کیا جس کے بعد پھر سے اس فیشن ڈیزائنر نے اپنا کمینٹ کیا ہے۔ کئی لوگوں نے روڈکس کو پرینکا کی باڈی شیمنگ کیلئے ٹرول کیا۔

گریمی ایوارڈ 2020 میں اپنے فیشن اور ڈریس کے چلتے پرینکا چوپڑا مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ ویسے تو پرینکا چوپڑا  (Priyanka Chopra)  چاہے ساڑی پہنیں یا ویسٹرن آؤٹ فٹ، دیسی گرل کا لک اکثر ہی ان کے مداحوں کا دل جیت لیتا ہے لیکن اس مرتبہ گریمی ایوارڈ  (Grammys Awards 2020)  کا حصہ بننے پہنچی پرینکا نے جو پہنا وہ سرخیوں میں چھایا ہوا ہے۔ جہاں کئی انٹرنیشنل فیشن آئیکن کو دیسی گرل کا یہ لک کافی پسند آیا ہے تو وہیں پرینکا کو اب اس کیلئے کافی ٹرول بھی کیا گیا۔ پرینکا یہاں اپنے شوہر نک جونس(Nick Jonas)  کے ساتھ پہنچی تھیں۔


بتادیں کہ لوگ نک کے ساتھ ان کی طاقتور اور پیار والی باؤنندگ کو تو نوٹس کررہے تھے لیکن اس کے علاوہ پرینکا کے گاؤن نے بھی لوگوں کا اچھا خاصہ دھیان اپنی جانب کھینچا۔
بتادیں کہ لوگ نک کے ساتھ ان کی طاقتور اور پیار والی باؤنندگ کو تو نوٹس کررہے تھے لیکن اس کے علاوہ پرینکا کے گاؤن نے بھی لوگوں کا اچھا خاصہ دھیان اپنی جانب کھینچا۔


فیشن ڈیزائنر وینڈیل روڈکس (Wendell Rodricks) نے پرینکا کے اس نیک لائن کی لمبائی کا مذاق بناتے ہوئے اسے "لاس اینجلس سے کیوبا" تک کہا تھا۔ ان کے اس کمینٹ کے بعد کئی لوگوں نے روڈکس کو ٹرول بھی کیا جس کے بعد پھر سے اس فیشن ڈیزائنر نے اپنا کمینٹ کیا ہے۔ کئی لوگوں نے روڈکس کو پرینکا کی باڈی شیمنگ کیلئے ٹرول کیا۔



اب اس فیشن ڈیزائنر نے بتایا ہے کہ کیسے وہ اہنے کمینٹ میں باڈی شیمنگ نہیں بلکہ ڈریس شیمنگ کررہے تھے۔ روڈکس نے لکھا جو بھی لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ میں نےباڈی شیمنگ کی ہے ان کیلئے یہ ہے میرا جواب۔ کیا  میں نے کچھ بھی اس کے جسم کے بارے میں کیا ہے۔ نہیں میں نے صرف اتنا کہا ہے کہ یہ ڈریس ان کیلئے صحیح نہیں تھا جبکہ یہ ایک ڈیزائنر کا ڈریس تھا۔ صرف الزام نہ لگائیں پہلے میرا پوسٹ پڑھیں۔ انہوں نے آگے لکھا کچھ کپڑے پہننے کی ایک عمر ہوتی ہے۔ موٹے پیٹ والے لوگوں کو ٹائٹ ٹی شرٹ نہیں پہننی چاہئے۔ ویسے ہی ایک عمر کے بعد خواتین کو منی ڈریس نہیں پہننی چاہئے۔ اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو اسے نہ دکھائیں ۔ ہر مسئلے کو باڈی شیمنگ نہ بنائیں۔

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے جب گریمی ایوارڈ شو کے فنکشن میں اپنے شوہر نک جونس اور ہالی ووڈ مشہور سنگر نک جونس کے ساتھ انٹری لی تھی تو سب کی نظریں ان پر ہی ٹھہر گئی تھیں۔


در اصل پرینکا چوپڑا نے نک کے ساتھ گریمی 2020 کے ریڈ کارپیٹ پر فیشن ڈیزائنر رالف اینڈ روشو کی ڈیزائنر ڈریس میں انٹری کی۔  تو سب کی نظریں ان پر ہی ٹھہر گئی تھیں۔پرینکا نے شو میں شرکت کرتے وقت اسٹائلش سیٹن کا گاؤن کیری کیا تھا۔ پرینکا کے اس ڈیپ نیک فرنٹ اوپن آف وہائٹ نیک لائن گاؤن کو جہاں کافی پسند کیا گیا تو وہیں کچھ سوشل میڈیا یوزرس نے کمینٹ کیا تھا کہ ہالی ووڈ جاکر پرینکا اپنا فیشن سینس گوا چکی ہیں۔ وہیں ایک یوزر نے انہیں ایسا کچھ دوبارہ نہ پہننے کی صلاح دے ڈالی تھی۔
First published: Jan 30, 2020 12:11 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading