اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مشہور اداکار کے ساتھ اس بیحد ہاٹ سین کرتے دیکھ اداکارہ پربھڑکا منگیتر اور کر ڈالا یہ کام

    ڈیئر کام ریڈ کا ٹریلر حال ہی میں رلیز ہوا۔ ٹریلر میں رشمیکا مندانا اور وجے کے درمیان بیحد ہاٹ کسنگ سین  ہے۔  جس کے بعد ایسا کہا جارہا ہے کہ اداکارہ کے منگیتر نے یہ سین دیکھ کر ان سے رشتہ توڑ لیا ہے۔

    • Share this:
      سنیما کی دنیا میں ان دنوں اداکار وجے دیورکونڈا کی چرچا چاروں طرف ہے۔ ہندی میں پٹی میں کبیر سنگھ کے بعد تو ساؤتھ کے سنیما میں ڈیئر کام ریڈ کے ٹریلر کے بعد ارجن ریڈی اور نوٹا کے بعد وجے دیور کونڈا سے لوگوں کی امیدیں بڑھ گئی ہیں۔ انہیں ساؤتھ کے سب سے ابھرتے ہوئے ستاروں میں گنا جارہا ہے لیکن خبر یہ ہے کہ ان کے کس کرنے کے چلتے ان کی ہیروئن رشمیکا مندانا کی منگنی ٹوٹ گئی ہے۔
      ایسا کہا جارہا ہے کہ وجے دیور کونڈا اور رشمیکا مندانا کی آنے والی فلم ڈیئر کام ریڈ کا ٹریلر دیکھنے کے بعد اداکارہ کے منگیتر نے ان سے رشتہ توڑ لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حال ہی میں کنڑ اداکار رشت شیٹی سے منگنی کی تھی لیکن اب ان کے رشتے میں دراڑ آگئی ہے۔ حالانکہ ابھی تک اس بارے میں دونوں نے کوئی آفیشیل بیان جاری نہیں کیا ہے۔
      اسی کسنگ سین کے چلتے پلوی نے چھوڑی تھی فلم۔
      ڈیئر کام ریڈ کا ٹریلر حال ہی میں رلیز ہوا۔ ٹریلر میں رشمیکا مندانا اور وجے کے درمیان بیحد ہاٹ کسنگ سین  ہے۔ یہ سین ان دنوں دوسری وجوہات سے کافی چرچا میں ہے۔ بہر حال پہلے یہ کسنگ سین اداکارہ سائی پلوی کے حصے میں آنے والاتھا لیکن انہوں نے دیور کونڈا کو آن اسکرین کس کرنے سے منع کردیا۔

      پروڈیوسر۔ڈائریکٹروں کا ماننا تھا کہ یہ فلم کی اسکرپٹ کی ڈیمانڈ ہے لیکن سائی پلوی نے ایسا کرنے سے بالکل منع کردیا تھا۔ نتیجتا انہیں ایک بڑی فلم سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ان کے بعد ہی فلم میں رشمیکا کو موقع دیا گیا تھا۔

      ساؤتھ انڈیا سنیما میں عام طور پر کسنگ سین اس طرح سے نہیں فلمائے جاتے تھے۔ ساؤتھ کے سنیما میں ایکشن کوبہت اہمیت دی جاتی تھی لیکن وجے دیورکونڈا نے اس کو توڑتے ہوئے رومانٹک فلموں کو نئے انداز میں کرنا شروع کیا ہے۔ انہوں نے ڈیئر کام ریڈ کے دو کسنگ سین کو اتنے نئے طریقے سے فلمایا ہے کہ اس کے آتے ہی چاروں طرف اس کی چرچا ہونے لگی۔
      First published: