سلمان خان کی فلم سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہاٹ اداکارہ زرین خان کو کون نہیں جانتا ہے۔ اکثر انٹرنیٹ پر زرین خان کا سیکسی لُک وائرل ہوتا رہتا ہے۔ ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر زرین خان کا سیکسی ویڈیو بہت زیادہ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ زرین خان کے فینس ان کے بولڈ اور سیکسی لک کو انٹرنیٹ پر کافی پسند کر رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں زرین خان باتھ ٹب میں سیکسی لک دیتے ہوئے فوٹو شوٹ کرواتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اس ویڈیو میں زرین خان کالے رنگ کی سیکسی ڈریس میں باتھ ٹب میں غضب کا سیکسی پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ ان کے بولڈ لک کو فینس بیحد پسند کر ر ہے ہیں۔ زرین خان نے فوٹو شوٹ کے دوران لال رنگ کی لپ اسٹک لگائی ہوئی ہے۔ زرین خان ریڈ کلر کی لپ اسٹک میں بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ان کے بولڈ لک کو سوشل میڈیا پر ان کے فین پیج نے شیئر کیا ہے۔ زرین کے بولڈ پوز والے ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ایک سنسنی مچا دی ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ وائرل ویڈیو۔
بتا دیں کہ پنک ولا کو دئے انٹرویو میں زرین خان نے انڈسٹری میں ہونے والے کاسٹنگ کاؤچ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ ایک ڈائریکٹر نے ریہرسل کے نام پر اپنے ساتھ کسنگ سین کرنے کیلئےکہا تھا۔ زرین نے بتایا کہ جب وہ انڈسٹری میں نئی تھیں تب ڈائرکٹر نے ان سے کسنگ سین کا ریہرسل کرنے کیلئے کہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈائریکٹر نے مجھ سے کہا کہ مجھے اپنے اندر کی جھجھک کو نکالنا ہوگا۔ اس کیلئے اس ڈائریکٹر نے مجھے اپنے ساتھ کسنگ سین پر پرفارم کرنے کیلئے کہا۔ زرین نے بتایا کہ حالانکہ انہوں ایسا کچھ بھی کرنے سے صاف انکار کردیا۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔