اداکار پرنس نرولا نے حال ہی میں اپنی بیوی اور اداکاری یویکا چودھری کے ساتھ کچھ ایسا کیا کہ وہ ان پر ہی بھاری پڑ گیا۔ دراصل پرنس نے بیوی کے ساتھ ایک پرینک کیا لیکن آخر میں چل کر ان کا یہ مذاق پرنس پر بھاری پڑ گیا۔ پرنس نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے جس میںپرنس نرولا بیوی یوویکا کے ساتھ پرینک کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
ویڈیو میں یوویکا پہلے تو شوہر پرنس نرولا کی بات کو کافی دھیان سے سنتی ہیں لیکن جیسے ہی ان ہیں پرینک کا پتہ چل جاتا ہے تو وہ کافی غصے میں بھر جاتی ہیں اور پرنس کو پیٹنے لگتی ہیں۔
بتادیں کہ یوویکا چودھری اور پرنس نرولا کی ملاقات سال 2015 میں ریئلٹی شو بگ باس 9 میں ہوئی تھی اور سال 2018 میں ان دونوں نے ایک۔دوسرے سے شادی کرلی۔
Published by:sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔