ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار سے بریک اپ کے بعد گرل فرینڈ نے کھولی پول، کہا 9 مہینے میں دو مرتبہ کیا ایسا

مسکان نے فیضل پر ایک دوسری اداکارہ اسنیہا واگا کے ساتھ نزدیکیوں کا حوالہ دیکر فیضل پر دھوکہ دینے کا الزام لگا دیا۔ مسکان نے یہاں تک کہا کہ فیضل نے محض ایک مرتبہ نہیں انہیں دو بار دھوکہ دیا ہے۔

  • Share this:
مشہور اداکار سے بریک اپ کے بعد گرل فرینڈ نے کھولی پول، کہا 9 مہینے میں دو مرتبہ کیا ایسا
مسکان نے فیضل پر ایک دوسری اداکارہ اسنیہا واگا کے ساتھ نزدیکیوں کا حوالہ دیکر فیضل پر دھوکہ دینے کا الزام لگا دیا۔ مسکان نے یہاں تک کہا کہ فیضل نے محض ایک مرتبہ نہیں انہیں دو بار دھوکہ دیا ہے۔

ٹی وی کے مشہور ڈانسنگ ریئلٹی شو نچ بلیے 9 نے ایک اور نیا تنازعہ پیدا کیا ہے۔ جب تک اس شو میں فیصل خان اور مسکان کٹاریا ساتھ کام کر رہے تھے تب سب ٹھیک تھا لیکن جیسے ہی وہ اس شو سے باہر ہوئے دونوں کا نہ صرف بریک اپ ہوا بلکی دونوں نے ایک دوسرت پر جم کر الزام لگانے شروع کر دئے ہیں۔ پہلے فیصل نے مسکان پر کئی سنگین الزام لگائے۔ انہوں نے کہا کہ مسکان نے ان کا غلط استعمال کیا ہے۔

اس کے بعد مسکان نے فیضل پر ایک دوسری اداکارہ اسنیہا واگا کے ساتھ نزدیکیوں کا حوالہ دیکر فیضل پر دھوکہ دینے کا الزام لگا دیا۔ مسکان نے یہاں تک کہا کہ فیضل نے محض ایک مرتبہ نہیں انہیں دو بار دھوکہ دیا ہے۔ مسکان نے بتایا کہ تقریبا 9 مہینے پہلے بھی فیضل نے انہیں دھوکہ دیا تھا لیکن پکڑے جانے کے بعد انہوں نے اپنی غلطی پر معافی مانگ لی تھی لیکن اس مرتبہ جان بوجھ کر دھوکہ دے رہے ہیں۔








View this post on Instagram


Caring for someone, while they are asleep is precious ❤️ @faisalkhan30 #faisaan @starplus @banijayasia #nachbaliye9


A post shared by Muskaan Kataria (@muskaankataria) on Aug 24, 2019 at 7:32pm PDT













View this post on Instagram



We are born with great jeans #punintended @muskaankataria

A post shared by Faisal Khan (@faisalkhan30) on Aug 23, 2019 at 5:42am PDT










View this post on Instagram


Happy Birthday Muskaan ❤️ @muskaankataria Thanks for all the memories you’ve given to me


A post shared by Faisal Khan (@faisalkhan30) on Jul 19, 2019 at 8:13pm PDT











اس کے جواب میں جس دوسری لڑی کا مسکان ذکر کر ری تھیں انہوں نے بھی اپنی بات رکھی ہے۔ وہ لڑکی اداکارہ اسنیہا واگا ہیں۔ انہوں نے بھی مسکان کو جم کر کھری۔کھوٹی سنائی ہیں۔ اسنیہا نے فیضل خان سے 10 سال سے زیادہ بڑی  اسنیہا نے کہا کہ فیصل محض ان کے دوست ہیں۔ فی الحال وہ مشکل میں ہیں۔ ایسے کسی وقت میں وہ اپنے دوست کے ساتھ کھڑی رہتی ہیں۔
اسنیہا کے مطابق کچھ لوگ ان کے نام کا جان بوجھ کر غلط استعمال کررہے ہیں۔ انہیں ایسا نہیں کرنا چاہئے کیونکہ ان کے اور فیضل کے درمیان کا رشتہ محض دوستی کا ہے۔ اداکارہ نے نجی باتوں پر زیادہ کچھ نہ بتانے کی بات کہتے ہوئے کہا کہ دنیا کو معلوم ہے کہ اس معاملے میں کون جھوٹ بول رہا ہے اور کون سچ۔
First published: Oct 02, 2019 10:57 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading