اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نیہا ککر کو انڈین آئیڈل پر کنٹیسٹنٹ نے کیا زبردستی کس، حیران رہ گئے جج اور ہوسٹ: ویڈیو وائرل

    Screengrab of Neha Kakkar from the promo of Indian Idol 11 (Image courtesy: Sony TV/Instagram)

    Screengrab of Neha Kakkar from the promo of Indian Idol 11 (Image courtesy: Sony TV/Instagram)

    نیہا ککڑ کو سنگنگ ریئلٹی شو "انڈین آئڈل 11" کے ایک کنٹیسٹنٹ نے اچانک کس کردیا۔ نیہا کے ساتھ ہوئے اس واقعے کو دیکھ کر وہاں کھڑے آدتیہ نارائن بھی دنگ رہ گئے۔

    • Share this:
      نیہا ککرکو سنگنگ ریئلٹی شو "انڈین آئڈل 11" کے ایک کنٹیسٹنٹ نے اچانک کس کردیا۔ نیہا کے ساتھ ہوئے اس واقعے کو دیکھ کر وہاں کھڑے آدتیہ نارائن بھی دنگ رہ گئے۔ نیہا اس شو میں جج بنی نظر آتی ہیں۔ وہ اکثر اس شو میں کافی جذباتی ہو جاتی ہیں اور چاہے کسی کنٹیسٹنٹ کی تعریف کرنی یو یا ان کی جذباتی کہانی سن کر رونا ہو۔ نیہا کے جذبات کے پردے پر صاف نظر آتے ہیں۔ لیکن جب نیہا کے دیوانے ایک کنٹیسٹنٹ نے ان کے ساتھ ایسی حرکت کی تو وہ بھی حیران رہ گئیں اور سمجھ نہیں پائیں۔


      انڈین آئڈل 11 میں نیہا جج بنی نظر آرہی ہیں اور اس شو کا ایک پرومو چینل نے حال ہی میں اپنےانسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ ملن راجپوت نام کا یہ کنٹیسٹنٹ نیہا کا زبردست فین ہے۔ اس کی دیوانگی اتنی زیادہ ہے کہ اس نے نیہا کے نام کا ٹیٹو بھی اپنے ہاتھ پر بنوا رکھا ہے۔





      یہ کافی سارے تحفے لیکر انٹری کرتا ہے۔ نیہا اٹھتی ہیں اور کنٹیسٹنٹ کے ان سبھی تحفوں کو خوشی۔خوشی لیتی ہیں۔ اسی درمیان انہیں نیہا گلے لگاتی ہیں لیکن تبھی یہ کنٹیسٹنٹ نیہا کو گال پر کس کردیتا ہے۔ ایسا کچھ ہوتا دیکھ کر نیہا فوراً پیچھے ہٹتی ہیں۔ اس کنٹیسٹنٹ کی حرکت دیکھ کر وہاں بیٹھے  جج انو ملک اور ہوسٹ آدتیہ نارائن بھی حیران رہ جاتے ہیں۔
      First published: