ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

لال بکنی میں پوجا بترا نے اپنے شرٹ لیس شوہر کے ساتھ کرایا بیحد ہاٹ فوٹو شوٹ، دیکھ کراڑ جائیں گے ہوش

پوجا اپنے شوہر نواب شاہ کے ساتھ کرائے ہاٹ فوٹو شوٹ کو لیکر سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ پوجا اور نواب کا یہ فوٹو شوٹ خوب وائرل ہورہا ہے۔

  • Share this:
لال بکنی میں پوجا بترا نے اپنے شرٹ لیس شوہر کے ساتھ کرایا بیحد ہاٹ فوٹو شوٹ، دیکھ کراڑ جائیں گے ہوش
screen grab

بالی ووڈ اداکارہ پوجا بترا بھلے ہی فلموں سے دور ہوگئی ہوں لیکن سوشل میڈیا پر ان کی ایکٹوٹی لوگوں کے درمیان مقبولیت بناتی ہے۔ حال ہی میں پوجا بترا اپنی شادی کو لیکر چرچا میں آئی تھی۔ بتا دیں کہ پوجا بترا نے اسی سال جولائی میں نواب شاہ سے ایک تقریب میں شادی کی تھی۔ پہلے دونوں نے کچھ تصویریں شیئر کی تھیں جس کے بعد ان کے رشتے کی چرچا ہونے لگی۔ اس کےبعد انہوں نے خود اپنی شادی کی آفیشیل اطلاع دی۔ اب پوجا بترا کی بولڈ تصویریں خوب وائرل ہورہی ہیں۔








View this post on Instagram


Since y’all voted yes to me posting this pic on my story. I’m doing it. 📸 @nikideshphotography


A post shared by Pooja Batra Shah (@poojabatra) on Sep 27, 2019 at 10:23pm PDT





پوجا اپنے شوہر نواب شاہ کے ساتھ کرائے ہاٹ فوٹو شوٹ کو لیکر سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ پوجا اور نواب کا یہ فوٹو شوٹ خوب وائرل ہورہا ہے۔ اس فوٹو شوٹ میں پوجا بترا نے لال رنگ کی بکنی پہنی ہوئی ہے۔ ا س میں وہ بہت زیادہ ہاٹ نظر آرہی ہیں۔ جبکہ ان کے شوہر نواب شاہ شرٹ لیس ہوکر اپنی باڈی دکھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

بتا دیں کہ 43 سال کی پوجا بترا نے وراثت، حسینہ مان جائے گی، نائک، دل نے پھر یاد کیا جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔ وہیں نواب شاہ نے مسافر، لکشے، ڈان2، بھاگ ملکھا بھاگ اور دل والے جیسی فلموں میں اپنی موجودگی درج کرائی ہے۔
First published: Oct 05, 2019 11:36 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading