ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

لڑکی کے ساتھ یہ کام کررہے بھائی کو دیکھ کر نیہا ککر نے اٹھا لی چپل: دیکھیں وائرل ویڈیو

دراصل یوٹیوب پر ایک ایسا ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں نیہا اپنے بھائی ٹونی ککر کو اس کی حرکت کے لئے چپل دکھاتی ہیں۔ نیہا اپنی چپل لیکر ان کی طرف آتی ہیں اور بھائی ٹونی بھی فوراً کان پکڑ کر معافی مانگ لیتے ہیں۔

  • Share this:

نیہا ککر کی شاندار آواز ان دنوں جیسے ہر میوزک ڈائریکٹر کی پسند بن گئی ہے۔ ہر فلم میں نیہا ککر کا ایک نہ ایک گانا آڈینس کو سننے کو مل ہی جاتا ہے لیکن نیہا جتنے اپنے گانے کیلئے مشہور ہیں اتنا ہی ان کے مزیدار ویڈیوز کو بھی اتنا ہی پسند کیا جاتا ہے۔ دراصل یوٹیوب پر ایک ایسا ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں نیہا اپنے بھائی ٹونی ککر کو اس کی حرکت کے لئے چپل دکھاتی ہیں۔ نیہا اپنی چپل لیکر ان کی طرف آتی ہیں اور بھائی ٹونی بھی فوراً کان پکڑ کر معافی مانگ لیتے ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ یہ مزیادار ویڈیو ہے ٹونی ککر کا نیاگانا ناگن جیسی جو ایک دن پہلے ہی دیسی میوزک فیکٹری چینل پر ریلیز کیا گیاہے۔ ٹونی کا یہ گانا ایک مزیدار ڈانسنگ نمبر ہے جس میں کئی ڈانسرز کے ساتھ ہی خود سنگر نیہا ککر بھی ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

First published: Oct 16, 2019 02:52 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading