اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Esha Gupta Bold Photos:’آشرم‘ کی ایکٹریس ایشا گپتا نے شیئر کی اب تک کی سب سے’بولڈ‘ میرر سیلفی،فینس نے کہا’آخر چاہتی کیا ہو‘

    Esha Gupta Bold Photos: ایشا گپتا کو ان کی بولڈنس کے لیے کافی ٹرول بھی کیا جاتا ہے، حالانکہ اس کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا اور وہ بے جھجک خود کے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔

    Esha Gupta Bold Photos: ایشا گپتا کو ان کی بولڈنس کے لیے کافی ٹرول بھی کیا جاتا ہے، حالانکہ اس کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا اور وہ بے جھجک خود کے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔

    Esha Gupta Bold Photos: ایشا گپتا کو ان کی بولڈنس کے لیے کافی ٹرول بھی کیا جاتا ہے، حالانکہ اس کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا اور وہ بے جھجک خود کے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔

    • Share this:
      Esha Gupta Bold Photos: ایشا گپتا جلد ہی آشرم ویب سیریز میں نظر آنے والی ہیں۔اس ویب سیریز میں بوبی دیول کا اہم کردار ہے۔ایشا گپتا نے اب انسٹاگرام پر اپنی ایک میررسیلفی شیئر کی ہے۔خاص بات یہ ہے کہ یہ تصویر کراپ ٹاپ ڈریس کی ہے۔ اس میں ایشا گپتا کا سلم اور ٹونڈ فگر نمایاں نظر آرہا ہے۔ ان کے چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ انہوں نے بالیاں بھی پہن رکھی ہیں۔ انہوں نے اپنے بال باندھ رکھے ہیں اور وہ ایک دلکش انداز میں آئینے سے سیلفی لیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

      ایشا گپتا کی بولڈ تصویریں ہوگئیں وائرل
      ایشا گپتا نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے میرر سیلفی کا ایموجی شیئر کیا ہے۔ایشا گپتا کی یہ تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہو چکی ہیں، اسے ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں اور اس پر 7000 سے زیادہ کمنٹس کیے جا چکے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Esha Gupta (@egupta)





      ایشا گپتا کی تصویریں دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش
      ایشا گپتا کی تصاویر دیکھ کر مداحوں کے ہوش اُڑ گئے ہیں۔ کئی لوگوں نے اس پر دل اور آگ کی ایموجی شیئر کی ہے، وہیں کئی لوگوں نے امیزنگ، نائس، بیوٹی فل، تم نے میری زندگی خراب کی ہے، واو، ہاٹ، کرش آن فائر، بابا نرالا کا جادو ہے، ٹو ہاٹ ٹو ہینڈل، کیا لگ رہی ہے جیسے تبصرے کیے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Esha Gupta (@egupta)





      یہ بھی پڑھیں:
      Nia Sharmaنے زیادہ بولڈنظرآنے کے لئے پہنی حدسے زیادہ چھوٹی ڈریس،صوفے پربیٹھتے ہی ہوا۔۔۔

      یہ بھی پڑھیں:
      شویتا تیواری کی بیٹی Palak Tiwariنے ڈیزائنر برالیٹ میں دئیے بولڈ پوز، فینس کے چھوٹے پسینے

      غور طلب ہے کہ ایشا گپتا اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کے مداح بھی اس کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ایشا گپتا کو ان کی بولڈنس کے لیے کافی ٹرول بھی کیا جاتا ہے، حالانکہ اس کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا اور وہ بے جھجک خود کے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔ وہ اپنی فلموں اور ویب سیریز کو لے کر بھی کافی پرجوش ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: