اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ’ہر کوئی آگے بڑھ جاتا ہے‘ اکشے کمار کے ساتھ سگائی ٹوٹنے پر چھلکا تھا روینہ ٹنڈن کا درد

    ’ہر کوئی آگے بڑھ جاتا ہے‘ اکشے کمار کے ساتھ سگائی ٹوٹنے پر چھلکا تھا روینہ ٹنڈن کا درد

۔ (Photo: @officialraveenatandon/Instagram)

    ’ہر کوئی آگے بڑھ جاتا ہے‘ اکشے کمار کے ساتھ سگائی ٹوٹنے پر چھلکا تھا روینہ ٹنڈن کا درد ۔ (Photo: @officialraveenatandon/Instagram)

    روینہ ٹنڈن نے اپنی بات کو آگے جاری رکھتے ہوئے بتایا ہے کہ ’ہم لوگ مہرا فلم کی شوٹنگ کے دوران آپس میں ملے تھے۔ دھیرے دھیرے ہماری نزدیکیاں بڑھنے لگی اور ہم ایک دوسرے کے بعد قریب آنے لگے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کی بات کی جائے تو اس میں روینہ ٹنڈن کا نام ضرور شامل ہوگا۔ روینہ نے اپنی بہترین ایکٹنگ کے ساتھ سات بے باک انداز کے لیے کافی شہرت حاصل کرلی ہے۔ حال ہی میں روینہ ٹنڈن نے اکشے کمار کے ساتھ اپنی سگائی ٹوٹنے کا ذکر کیا ہے۔ ساتھ ہی روینہ ٹنڈن نے یہ بھی بتایا ہے کہ آج بھی ان کو اس وجہ سے کافی کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔

      اکشے کمار کو لے کر روینہ ٹنڈن نے کہی یہ بات

      خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے حوالے سے روینہ ٹنڈن نے اکشے کمار کے ساتھ اپنی سگائی کو لے کر کھل کر بات کی ہے۔ دراصل، روینہ سے یہ سوال پوچھا گیا کہ گوگل کرنے پر آپ کے ساتھ اکشے کمار کا نام بھی سامنے آتا ہے۔ اس پر روینہ ٹنڈن نے بتایا ہے کہ’یہ ہر کسی کے سامنے آتا ہے۔ جو لوگ ایک ساتھ رہتے ہیں انہیں ایسی صورتحال کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے اور پھر ایک مرتبہ میں کسی کے زندگی سے باہر چلی گئی تووہ کسی کو ڈیٹ کررہا تھا اور میں کسی اور کو ڈیٹ کررہی تھی تو بھلا اس میں حسد کہاں سے رہ گیا۔

      روینہ ٹنڈن نے آگے بتایا کہ جب اکشے کمار کے ساتھ ان کی سگائی ہوئی تھی، تب انہوں نے یہ یقینیبنایا تھا کہ اس کے بارے میں پریس میں کچھ بھی نہ پڑھا جائے، لیکن موجودہ وقت تک اکشے اور میری سگائی ٹوٹنے کا مسئلہ آئے دن سامنے آتا رہا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      ہر کوئی کرتا ہے موو آن

      روینہ ٹنڈن نے اپنی بات کو آگے جاری رکھتے ہوئے بتایا ہے کہ ’ہم لوگ مہرا فلم کی شوٹنگ کے دوران آپس میں ملے تھے۔ دھیرے دھیرے ہماری نزدیکیاں بڑھنے لگی اور ہم ایک دوسرے کے بعد قریب آنے لگے۔ آج کے دور میں کالج میں لڑکیاں ہر ہفتے بوائے فرینڈ بدلتی رہتی ہیں، لیکن ایک سگائی ٹوٹنے کی وجہ سے مجھے ہمیشہ سے ٹارگیٹ کیا جاتا ہے۔ ہر کوئی اپنی زندگی میں مو آن کرتا ہے، لوگوں کے طلاق ہونے کے بعد وہ آگے بڑھتے ہیں تو اس میں کون سی بڑی بات ہے، جو ایک سگائی ٹوٹنے کے بعد مووآن نہ کیا جائے۔ ‘
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: