ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے شوہر کے ساتھ سمندر میں رومانس کرتے ہوئے شیئر کیا ویڈیو

آشکا گورادیا (Aashka Goradia Video)اور برینٹ (Brent Goble) کا یہ رومانٹک انداز فینس جو کافی پسند آرہا ہے۔ آشکا گورادیا (Aashka Goradia Video)اور برینٹ (Brent Goble) کا یہ رومانٹک انداز فینس جو کافی پسند آرہا ہے۔

  • Share this:

بگ باس فیم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ آشکا گورادیا (Aashka Goradia Video) سرخیوں میں ہیں۔ وجہ ہے ان کے سوشل میڈیا کا ایک ویڈیو جس میں وہ اپنے شوہر برینٹ گوبل (Brent Goble) کے ساتھ سمندر میں رومانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ بتادیں کہ آشکا گوررادیا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اداکارہ اکثر مداحوں کیلئے اپنی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی ہیں۔ آشکا نے ریئلٹی شو بگ باس میں کافی مقبولیت حاصل کی تھی۔

آشکا گورادیا (Aashka Goradia Video)اور برینٹ (Brent Goble)  کا یہ رومانٹک انداز فینس جو کافی پسند آرہا ہے۔ آشکا گورادیا (Aashka Goradia Video)اور برینٹ (Brent Goble)  کا یہ رومانٹک انداز فینس جو کافی پسند آرہا ہے۔ ان دونوں کے اس ویڈیو پر فینس خوب رد عمل کررہے ہیں اور اپنی رائے بھی دے رہے ہیں۔

View this post on Instagram

@ibrentgoble . . I Love You... every single day, for the rest to my life! . . . #kyathiaayo #happyvalentinesday #onelove

A post shared by Aashka Goradia Goble (@aashkagoradia) on

بتادیں کہ اداکارہ نے ایک اور ویڈیو شیئر کیا تھا۔ اس ویڈیو میں آشکا پول ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

آشکا گورادیا کا یہ ویڈیو خوب وائرل ہوا تھا۔ اداکارہ کے اس ویڈیو پر فینس نے خوب کمینٹس کئے تھے۔ اور کافی پیار لٹایا تھا۔
First published: Feb 20, 2020 02:02 PM IST