உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی کی اس سنسکاری بہو کا BOLD VIDEO ہوا وائرل ، ہوا میں اڑ گئی چھوٹی سی ڈریس

    Deepika Singh Viral Video : ٹی وی کے مشہور سیریل دیا اور باتی ہم سے مشہور ہوئی دیپیکا سنگھ (Deepika Singh) جانا پہچانا نام بن چکی ہیں ۔ انہوں نے اپنی اداکاری کے دم پر لوگوں کے درمیان ایک خاص شناخت بنائی ہے ۔

    • Share this:
      نئی دہلی : ٹی وی اداکارائیں بولڈنیس کے معاملہ میں بالی ووڈ اداکاراوں سے ذرا بھی کم نہیں ہوتی ہیں ۔ لیکن خواہ بالی ووڈ اداکارہ ہو یا پھر کوئی ٹی وی کی حسینہ ، حد سے زیادہ بولڈنیس دکھانے کی کوشش میں اوپس مومنٹ کا شکار ہوہی جاتی ہیں ۔ ایسا ہی اس وقت ہوا جب ٹی وی دنیا میں سنسکاری بہو کا رول نبھانے والی ایک اداکارہ نے چھوٹی سی ڈریس پہن لی اور ہوا کے جھونکے سے ان کی ڈریس ہی اڑ گئی ۔

      ٹی وی کے مشہور سیریل دیا اور باتی ہم سے مشہور ہوئی دیپیکا سنگھ (Deepika Singh) جانا پہچانا نام بن چکی ہیں ۔ انہوں نے اپنی اداکاری کے دم پر لوگوں کے درمیان ایک خاص شناخت بنائی ہے ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی زیادہ سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ، جنہیں ان کے فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔ دیپیکا اکثر انسٹاگرام ریلس میں مستی مذاق کے موڈ میں دکھائی پڑتی ہیں ۔

      ساتھ ہی اگر آپ اداکارہ کو فالو کرتے ہیں تو یہ بھی جانتے ہی ہوں گے کہ انہیں ڈانسنگ کا کتنا شوق ہے ۔ وہ اکثر ویڈیوز میں ڈانس کرتی نظر آتی ہیں ۔ ایسا ہی ایک ویڈیو سامنے آیا ہے ، لیکن اس میں دیپیکا (Deepika Singh) کیلئے ڈانس کرنا بھاری پڑ گیا ۔ ڈانس کے دوران اداکارہ اوپس مومنٹ کا شکار ہوگئیں ، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔

      بتادیں کہ دیپیکا (Deepika Singh) نے یہ ویڈیو خود اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ، جس میں وہ پیلے رنگ کی فراک ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں ۔ اس کے ساتھ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے ۔ اداکارہ کا یہ انداز غضب کا لگ رہا ہے ۔ ویڈیو میں دیپیکا 'بن کے تتلی دل اڑا' گانے پر ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اسی دوران جب اداکارہ گھومتی ہیں تو ہوا کی وجہ سے ان کی ڈریس اوپر اڑنے لگتی ہے ۔

      حالانکہ تبھی اداکارہ ہاتھوں سے اپنے آپ کو اوپس مومنٹ کا شکار ہونے سے بچا لیتی ہیں ۔ ان کا یہ ویڈیو فینس کے ذریعہ کافی پسند کیا جارہا ہے جبکہ کچھ لوگ ان کو ٹرول بھی کررہے ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: