உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلم ریویو اومرتا: کسی دہشت گرد کے من میں جھانکنا کیسا ہوتا ہے ؟

    فلم اومرتا میں شاہد کپور لیڈ رول میں ہیں۔

    فلم اومرتا میں شاہد کپور لیڈ رول میں ہیں۔

    "کتنی کہانیاں ہیں وطن پرستی کی کہنے کیلئے ایسے میں آپ کو ایک دہشت گرد کی کہانی ہی ملی تھی،کہنے کیلئے "اس سوال سے ہنسل مہتا کئی مرتبہ دوچار ہوئے ہیں۔لیکن ہر مرتبہ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ ان کی فلم دیکھیں اور پھر اس کے بارے میں کوئی نظریہ بنائیں۔

    • Share this:
      ـ"کتنی کہانیاں ہیں وطن پرستی کی کہنے کیلئے ایسے میں آپ کو ایک دہشت گرد کی کہانی ہی ملی تھی،کہنے کیلئے "اس سوال سے ہنسل مہتا کئی مرتبہ دوچار ہوئے ہیں۔لیکن ہر مرتبہ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ ان کی فلم دیکھیں اور پھر اس کے بارے میں کوئی نظریہ بنائیں۔

      ہنسل مہتا کی نئی فلم"اومرتا"ہندستان میں رلیز کیلئے تیار ہے۔اس فلم نے ملک بھر کے فلم فیسٹیول میں کئی جھنڈے گاڑے ہیں اور ہنسل مہتا کی  زیادہ تر فلموں کی طرح اس مرتبہ بھی ان کی فلم میں راج کمار راؤ موجود ہیں۔یہ پہلا موقع ہے جب راج کمار راؤ ایک سہشت گرد کاکردار ادا کر رہے ہیں اور یقین مانئے انہوں  نے پردے پر اس کردار کو زندہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
      سب سے پہلے اس فلم کا نام اومرتا کیوں ہے؟ اٹیلین زبان میں امرتا اس دہشت گرد کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ جو لاکھ ٹاؤرچر کے بعد بھی پولیس یا افسران کے سامنے ٹوٹتا نہیں،یہ ایک اعزازکے معنی میں آتا ہے۔

      اس فلم میں راج کمار برطانوی دہشت گرد احمد عمر سعید شیخ کے کردار میں ہیں۔
      First published: