راجیو کھنڈیلوال سے لے کر آمنہ شریف تک، آج کل کیا کررہے ہیں ٹی وی کے یہ گمنام ستارے
راجیو کھنڈیلوال سے لے کر راگینی کھنہ تک، آج کل کیا کررہے ہیں ٹی وی کے یہ گمنام ستارے
آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ اسٹارس کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جو ٹی وی کی دنیا سے دور ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ آپ کے یہ فیوریٹ اسٹارس آج کل کیا کررہے ہیں۔
گزشتہ کچھ سالوں میں ٹی وی کی دنیا میں کئی طرح کے اتار چڑھاو دیکھنے کوملے ہیں۔ شوز میں اکثر پرانے ایکٹرس کو نئے ایکٹرس سے ریپلیس کردیا جاتا ہے۔ وہیں کچھ اسٹارس نے پرسنل اور کئی دیگر وجوہات سے چھوٹے پردے سے دوری بنالی ہے۔ آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ اسٹارس کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جو ٹی وی کی دنیا سے دور ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ آپ کے یہ فیوریٹ اسٹارس آج کل کیا کررہے ہیں۔
راجیو کھنڈیلوال ٹی وی شو کہیں تو ہوگا نے راجیو کھنڈیلوال کو خوب شہرت دلائی، لیکن کچھ گیم اور ٹاک شو کرنے کے بعد وہ ٹی وی کی دنیا سے غائب ہوگئے۔ ان دنوں وہ فلموں میں اپنی پہچان بنانے کی کوشش میں لگ گئے ہیں۔
راگینی کھنہ ’سسرا گیندا پھول‘ شو سے پاپولر ہوئی راگینی کھنہ نے ٹی وی کی دنیا سے دوری بنالی ہے۔ انہوں نے رادھا کی بیٹیاں کچھ کرکے دکھائیں گی، سے اپنے کرئیر کی شروعات کی تھی۔ اس کے بعد وہ بھاسکر بھارتی، اسٹار یا راک اسٹار، جھلک دکھلاجا، اور کامیڈی سرکس میں کام کرچکی ہیں۔
گرمیت چودھری گرمیت چودھری نے سیریل رامائن میں رام کا رول نبھا کر فینس کا دل جیت لیا ہے، لیکن ان دنوں وہ چھوٹے پردے سے دور ہیں۔ کئی ریالیٹی اور فیکشن شوز جیسے جھلک دکھلاجا، مایاوی، گیت ہوئی سب سے پرائی، پونر وواہ، میں کام کرنے کے بعد وہ ان دنوں بالی ووڈ میں اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔
انہوں نے فلم پروڈیوسر امیت کپور کے ساتھ شادی کی اور سال 2015 میں انہوں نے بیٹے کو جنم دیا۔ آمنہ کے انسٹاگرام اکاونٹ پر کئی پوسٹ ہیں، جس میں وہ فیملی کے ساتھ وقت گزارتی نظر آتی ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔