اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شاہ رخ سے لے کر سلمان اور امیتابھ تک!یہ ہیں بالی ووڈ کے وہ بڑے ایکٹر، جن کو ویب سیریز میں دیکھنا چاہتے ہیں فینس

    شاہ رخ سے لے کر سلمان اور امیتابھ تک!یہ ہیں بالی ووڈ کے وہ بڑے ایکٹر، جن کو ویب سیریز میں دیکھنا چاہتے ہیں فینس۔ تصویر : Instagram@beingsalmankhan

    شاہ رخ سے لے کر سلمان اور امیتابھ تک!یہ ہیں بالی ووڈ کے وہ بڑے ایکٹر، جن کو ویب سیریز میں دیکھنا چاہتے ہیں فینس۔ تصویر : Instagram@beingsalmankhan

    شاہ رخ خان سے لے کر سلمان خان تک کچھ ایسے بھی ستارے ہیں جنہوں نے ابھی تک ویب سیریز میں ڈیبیو نہیں کیا ہے۔ ان کے فینس کو ایکٹرس کی ویب سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بالی ووڈ کے کئی بہت ہی شاندار ایکٹرس ویب سیریز میں کام کرکے تہلکہ مچا چکے ہیں۔ حالانکہ شاہ رخ خان سے لے کر سلمان خان تک کچھ ایسے بھی ستارے ہیں جنہوں نے ابھی تک ویب سیریز میں ڈیبیو نہیں کیا ہے۔ ان کے فینس کو ایکٹرس کی ویب سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے کہ کب ان کے پسندیدہ ستارے ویب سیریز میں کام کرکے اپنے لاکھوں فینس کے دلوں پر قبضہ کرتے ہیں۔

      شاہ رخ خان
      شاہ رخ خان ان دنوں اپنی حالیہ ریلیز فلم پٹھان سے لگاتار سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔ باکس آفس پر ان دنوں پٹھان کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ حالانکہ اداکارہ کے تمام چاہنے والوں کو اس بات کا بے صبری سے انتظار ہے کہ آخر کب بالی ووڈ کے بادشاہ کسی بہت ہی زبردست ویب سیریز میں کام کریں گے۔

      عامر خان
      گلیمر ورلڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان کے فینس کو بھی ان کے ویب سیریز میں ڈیبیو کا دل سے انتظار ہے۔ ایکٹر نے ابھی تک کسی بھی ویب سیریز میں کام نہیں کیا ہے۔ عامر کی سال 2022 میں آئی فلم بائیکاٹ کا شکار ہوکر بری طرح فلاپ ہوگئی تھی۔

      رنبیر کپور
      رنبیر کپور نے سال 2022 میں اپنی بیوی عالیہ بھٹ کے ساتھ برہماستر: پارٹ ون شیوا میں کام کر کے اپنے فینس کو خوش کرنے میں کسی بھی طرح کی کمی نہیں چھوڑی تھی لیکن اس بہترین ایکٹر کے فینس کو ان کی ویب سیریز کا انتظار ہے۔

      امیتابھ بچن
      فلم انڈسٹری کے مہانائیک نے ابھی تک کسی بھی ویب سیریز میں کام نہیں کیا ہے۔ ان کے فینس کو ایکٹر کی ویب سیریز کا انتظار ہے۔

      رنوینر سنگھ
      رنویر سنگھ نے ابھی تک ویب سیریز میں ڈیبیو نہیں کیا ہے۔ حالانکہ رنویر کے فینس انہیں ویب سیریز میں کام کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے کافی دنوں سے انتظار کررہے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      اکشے کمار اور ریتیک روشن
      بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اور اپنی شاندار پرسنالٹی کے مالک ریتیک روشن کے فینس بھی دونوں ہی ایکٹرس کے ویب سیریز ڈیبیو کا انتظار کررہے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: