Gauri Khan PHOTOS:شاہ رُخ خان کی بیگم گوری خان کی ایسی تصویریں پہلے نہیں دیکھی ہوں گی، فگر کے سامنے بالی ووڈ حسینائیں بھی فیل
شاہ رخ خان(Shah Rukh Khan) اور گوری خان(Gauri Khan) یسٹ کپلس میں سے ایک ہیں۔
Gauri Khan's Latest Hot Photos: گوری واقعی تصویروں میں قہر ڈھارہی ہیں۔ اس لباس میں ان کا فیگر بھی بہت سلم لگ رہا ہے۔ لگتا ہے گوری نے کافی وزن کم کر لیا ہے۔ گوری کی ان تصویروں کو مداح بھی بے حد پسند کر رہے ہیں۔
Gauri Khan's Latest Hot Photos: بالی ووڈ کی بہترین جوڑیوں میں سے ایک، شاہ رخ خان اور گوری خان کی زندگی میں اس وقت خوشیوں کی بہار ہے۔ دونوں کے بیٹے آریان خان کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے کلین چٹ دے دی ہے اور ان خوشی کے لمحات کے درمیان گوری نے اپنی کچھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
بیگم گوری خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ گوری اکثر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی اپ ڈیٹس اپنے مداحوں اور فالوورس کے درمیان سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ گوری نے ہفتے کے روز اپنی ایسی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ حیرت انگیز طور پر خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
اہم بات یہ ہے کہ ان تصاویر میں گوری بھی کافی سلم لگ رہی ہیں۔ انہوں نے خود اس فیگر پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ گوری نے ان تصویروں کے ساتھ لکھے کیپشن میں اس شخص کا بھی ذکر کیا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت خوبصورت اور سلم لگ رہی ہیں۔
یہ شخص کوئی اور نہیں، بلکہ سلیبریٹی فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا ہیں۔ گوری نے لکھا ہے-تمہاری وجہ سے میں کتنی سلم نظر آرہی ہوں۔ گوری نے تصویروں میں گولڈن شمری کالرڈ ڈریس پہنی ہوئی ہے۔
گوری واقعی تصویروں میں قہر ڈھارہی ہیں۔ اس لباس میں ان کا فیگر بھی بہت سلم لگ رہا ہے۔ لگتا ہے گوری نے کافی وزن کم کر لیا ہے۔ گوری کی ان تصویروں کو مداح بھی بے حد پسند کر رہے ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔