உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونالیزا کو سوئمنگ پول میں اٹھکیلیاں کرتے دیکھ کر چھوٹے گئے Khesari Lal Yadavکے پسینے

    کھیساری لال یادو اور مونالیزا۔

    کھیساری لال یادو اور مونالیزا۔

    Monalisa And Khesari Lal Yadav Hot Bhojpuri Song: اس سے قبل بھی مونالیزا اور کھیساری لال یادو کی زبردست کیمسٹری کو بڑے پردے پر دیکھا جاچکا ہے۔ مونالیزا اور کھیساری لال یادو نے اس گانے کے لیے کئی بولڈ مناظر فلمائے ہیں، جنہیں دیکھ کر مداح بھی ان کے دیوانے ہو گئے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Bihar | Uttar Pradesh | Jharkhand
    • Share this:
      Monalisa And Khesari Lal Yadav Hot Bhojpuri Song:کھیساری لال یادو اور مونا لیزا بھوجپوری دنیا کے دو بڑے اسٹارس ہیں۔ یہ دونوں ستارے بھوجپور سینما کے ساتھ ساتھ چھوٹے پردے پر بھی اپنا دھمال مچاتے نظر آرہے ہیں۔

      ان دونوں ہی ستاروں کے گانے سوشل میڈیا پر آئے دن وائرل ہوتے نظر آتے ہیں۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ان دنوں یوٹیوب پر بھوجپوری گانوں کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ ایسے میں کھیساری لال یادو اور مونالیزا کے چاہنے والوں نے ان کا ایک پرانا گانا پھر ایک بار وائرل کردیا ہے۔

      وائرل ہورہے اس گانے کا ٹائٹل ’26 کے کمر 32 کے سینہ‘- رکھا گیا ہے۔ اس گانے میں مونالیزا کھیساری لال یادو ایک دوسرے کےساتھ زبردست ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ سوئمنگ پول میں اپنی اٹھلاتی اداوں کا جادوچلاتی مونالیزا کسی کو بھی اپنا دیوانہ بناسکتی ہیں۔ گرین بکنی ویئر میں مونا لیزا کا ہاٹ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کھیساری لال یادو مونالیزا کایہ انوکھا روپ دیکھ کر دنگ رہ گئے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      دیویانکا ترپاٹھی اور وویک داہیا نے کافی وقت تک ایک دوسرے کو نہیں بولا تھا’I Love You‘

      16ستمبرکونہیں بلکہ اس دن ملک بھرمیں75روپے میں دکھائی جائیں گی فلمیں،سینمامالکوں کابڑااعلان

      یہ بھی پڑھیں:
      آرتی سنگھ نے148دنوں میں کم کیا اتنے کلو وزن،ٹرانسفارمیشن دیکھ کررشمی کا آیاایسا ری ایکشن

      رات بھرمانگی دوا،ڈاکٹرس نے ایک نہ سنی،آپ کوبھی رُلادیگی پاک اداکارہ کی درد بھری کہانی

      اگرچہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ بھوجپوری ستارے کھیساری اور مونالیزا کے کسی گانے کو شائقین کی جانب سے اتنا پیار ملا ہو، اس سے قبل بھی مونالیزا اور کھیساری لال یادو کی زبردست کیمسٹری کو بڑے پردے پر دیکھا جاچکا ہے۔ مونالیزا اور کھیساری لال یادو نے اس گانے کے لیے کئی بولڈ مناظر فلمائے ہیں، جنہیں دیکھ کر مداح بھی ان کے دیوانے ہو گئے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: