உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جنگل میں زبردست ڈانس کرتی نظر آئیGiorgia Andriani، سامنے آیا شاندار ویڈیو

    ارباز خان کی اطالوی گرل فرینڈ جارجیا نے دکھائے قاتلانہ مووز۔

    ارباز خان کی اطالوی گرل فرینڈ جارجیا نے دکھائے قاتلانہ مووز۔

    Giorgia Andriani Share Latest Video: فینس جارجیا کے اس ویڈیو پر جم کر لائک اور کمنٹس کررہے ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب جارجیا کا کوئی ویڈیو انٹرنیٹ پر دھوم مچارہا ہے۔ اس سے پہلے بھی جارجیا اینڈریانی یہ کام کرچکی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • New Delhi | Mumbai | Hyderabad
    • Share this:
      Giorgia Andriani Share Latest Video:مشہور اٹالین اداکارہ اور ماڈل جارجیا اینڈریانی (Giorgia Andrani) کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں ہے۔ ہندی سینما کےسوپر اسٹار ارباز خان کی گرل فرینڈ جارجیا آئے دن زیر بحث رہتی ہیں۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ جارجیا کی مقبولیت کسی بی ٹاون ایکٹریس سے کم نہیں ہے۔ حال ہی میں جارجیا اینڈریانی کا ایک شاندار ڈانس ویڈیو سامنے آیاہے۔

      جارجیا نے شیئر کیا نیا ویڈیو
      جارجیا اینڈریانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ جس کی وجہ سے جارجیا اینڈریانی کا نام آئے روز لائم لائٹ کا حصہ بنتا رہتا ہے۔ شائقین بھی جارجیا اینڈریانی کی تصاویر اور ویڈیوز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اس درمیان، جارجیا کی تازہ ترین ویڈیو کی طرف دیکھا جائے جسے اداکارہ نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کیا ہے۔ جارجیا اینڈریانی کی اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ ریڈ کلر کے ون پیس ڈریس میں جنگل میں زبردست ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ جارجیا اینڈریانی کو برسات کے موسم میں جس طرح ڈانس کرتے نظر آرہی ہیں، وہ واقعی دیکھنے لائق ہے۔ اس کے علاوہ، جارجیا کے قاتلانہ ڈانس کے مووز اس ویڈیو کو مزید شاندار بنا رہے ہیں۔ جارجیا اینڈریانی کی یہ تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہے۔



      یہ بھی پڑھیں:
      رپورٹر پر پھوٹاTaapsee Pannuکا غصہ،بھری محفل میں کہا-’چلاؤ مت،پھر بولیں گے ایکٹرکوتمیز۔۔۔

      یہ بھی پڑھیں:
      The Kapil Sharna Showمیں ہما قریشی نے کیا انکشاف،کیسے پڑا ان کا نام’چُمما قریشی‘

      سوشل میڈیا پر جارجیا کے اس ویڈیو نے لگائی آگ
      جیسے ہی جارجیا نے اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے، ویسے ہی جارجیا کا یہو یڈیو سوشل میڈیا پر دھمال مچانے لگا ہے۔ جارجیا اینڈریانی کے اس تازہ ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔ فینس جارجیا کے اس ویڈیو پر جم کر لائک اور کمنٹس کررہے ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب جارجیا کا کوئی ویڈیو انٹرنیٹ پر دھوم مچارہا ہے۔ اس سے پہلے بھی جارجیا اینڈریانی یہ کام کرچکی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: