اپنا ضلع منتخب کریں۔

    گووندہ نام میرا کا’بنا شرابی‘ گانا ریلیز، وکی-کیارا نے کہا’شائقین کو سننے میں آئے گا مزہ‘

    گووندہ نام میرا کا’بنا شرابی‘ گانا ریلیز، وکی-کیارا نے کہا’شائقین کو سننے میں آئے گا مزہ‘

    گووندہ نام میرا کا’بنا شرابی‘ گانا ریلیز، وکی-کیارا نے کہا’شائقین کو سننے میں آئے گا مزہ‘

    کیارا کہتی ہیں، بنا شرابی ایک اسپیشل گانا ہے،اس میں متحرک اور عصری احساس ہے۔ تنشک کی کمپوزیشن اور جبین کی آواز کے ساتھ گانے کے بول اسے شاندار بناتے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      ڈانس نمبر ’بجلی‘ کے بعد، گوندا نام میرا، کے میکرس نے وکی کوشل اور کیارا اڈوانی کا ایک اور رومانٹک ٹریک ’بنا شرابی‘ ریلیز کیا ہے۔ اس کو لے کر ایکٹر نے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔ گانے کے بارے میں بات کرتے ہوئے وکی کہتے ہیں، بنا شرابی، وہ خوبصورت اور پرسکون گانا ہے، جسے آپ بار بار سننا چاہتے ہیں۔ شوٹنگ کے وقت بھی کیارا اور مجھے گانے کو سننے میں بہت مزہ آیا۔ جبین اور تنیشک نے اس خوبصورت گانے کو گایا ہے۔


      وکی نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ شائقین نے بجلی کی جتنی تعریف کی ہے اتنی ہی اب انہیں، بنا شرابی اور ایلبم کے آنے والے گانوں سے بھی پیار کرنے کے لیے تیار ہوجانا چاہیے۔ وکی کے ساتھ رومانوی گانے کی شوٹنگ کے دوران کیارا کو بھی کافی مزہ آیا اور انہیں اس ٹریک سے پوری امید ہے کہ شائقین کو اس گانے کو سننے میں مزہ آئے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      ’اوقات دکھا دی‘-پاکستانی گرل کی ایک تصویر پر ٹوٹ پڑے ٹرولرس،کر رہے ہیں نازیبا کمنٹس

      یہ بھی پڑھیں:
      حاملہ ہونے کی خبروں کے درمیان ڈھیلا سوٹ پہن کر ایئرپورٹ پر اسپاٹ ہوئی کیٹرینہ کیف

      ایشا گپتا کو ایسے ہی نہیں ملا گلیمرس اداکارہ کا ٹیگ، قاتلانہ اداوں کا چلاتی ہیں خوب جادو

      کیارا نے کہا بنا شرابی ایک اسپیشل گانا ہے
      کیارا کہتی ہیں، بنا شرابی ایک اسپیشل گانا ہے،اس میں متحرک اور عصری احساس ہے۔ تنشک کی کمپوزیشن اور جبین کی آواز کے ساتھ گانے کے بول اسے شاندار بناتے ہیں۔ مجھے واقعی امید ہے کہ ہمارے پرستار بھی اسے اتنا ہی پسند کریں گے جتنا ہم کرتے ہیں۔"
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: