ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس اداکارہ کے حاملہ ہونے کی وجہ سے ہوئی تھی خاموشی سے شادی، شوہر نے ریڈیو پر کھولا راز

انگد بیدی نے اپنی بیوی کے شو " نو فلٹر نیہا' میں انکشاف کیا تھا کہ شادی سے پہلے گھر والوں کو حمل کی خبر سنانے پر کیا ہوا تھا۔ جانئے یہاں

  • Share this:
اس اداکارہ کے حاملہ ہونے کی وجہ سے ہوئی تھی خاموشی سے شادی، شوہر نے ریڈیو پر کھولا راز
انگد بیدی نے اپنی بیوی کے شو " نو فلٹر نیہا' میں انکشاف کیا تھا کہ شادی سے پہلے گھر والوں کو حمل کی خبر سنانے پر کیا ہوا تھا۔ جانئے یہاں

انگد بیدی نے اپنی بیوی کے شو " نو فلٹر نیہا' میں انکشاف کیا تھا کہ شادی سے پہلے گھر والوں کو حمل کی خبر سنانے پر کیا ہوا تھا۔ بالی ووڈ اداکار اپنی فلموں کو لیکر جتنی سرخیاں بٹورتے ہیں۔ ان کی پرسنل زندگی بھی اتنی ہی لائم لائٹ میں رہتی ہے۔ خاص طور پر افیئر، شادی اور حمل سے جڑی خبریں تو کبھی ہلکے میں نہیں لی جاتیں۔ کچھ انہیں وجوہات سے انگد بیدی اور نیہا دھوپیا کی شادی بھی سرخیوں میں چھائی رہی تھی۔

چٹ منگنی پٹ بیاہ ٹائپ شادی کی خبر سے سبھی حیران تھے۔ آخر ہر کوئی جاننا چاہتا تھا کہ شادی کی پلاننگ اچانک کیسے ہوئی۔ اب سگبگاہٹ تیز ہوئی تو خبریں آنے لگیں کہ نیہا دھوپیا حاملہ تھیں۔ اس وجہ سے شادی جلدبازی میں ہوئی۔ شادی سے پہلے نیہا کے حمل کی خبر سے سبھی حیران تھے لیکن جب تک نیہا اور انگد نے اس پر بیان نہیں دیا تب تک اسے افواہ کے طور پر لیا گیا لیکن ایک ریڈیو شو پر آک انگد بیدی نے سچ قبول کیا تھا۔

آپ کو بتادیں کہ انگد بیدی نے بیوی نیہا کے شو میں آکر ہی شادی سے پہلے حمل کی بات قبول کی تھی۔ جب نیہا نے پوچھا کہ گھر والوں کو شادی کیلئے منانا کیسا تھا تو انگد نے پوری بات کھل کر بتائی تھی۔


 अंगद ने अपनी पत्नी नेहा के शो '' में आकर ही शादी से पहले प्रेग्नेंसी की बात स्वीकार की थी. जब नेहा ने पूछा कि घरवालों को शादी के लिए मनाना कैसा था तो अंगद ने पूरी बात खुल कर बताई थी.

انگد نے کہا، " مجھے نہیں لگتا کہ وہ اس بات کیلئے تیار تھے کہ ہم ماں۔باپ بننے والے ہیں۔ میں نے کہا میں باپ بننے والا ہوں تو بہت جھاڑ پڑی'۔ انگد بیدی سے یہ بات سنتے ہی نیہا زور سے ہنس پڑتی ہیں۔ اس طرح انگد اور نیہا کی جھٹ پٹ اور گپ چپ (خاموشی) سے شادی کا راز سامنے آیا تھا۔

 शादी से पहले नेहा की प्रेग्नेंसी की खबर से सभी हैरान थे. लेकिन जब तक नेहा और अंगद ने इस पर बयान नहीं दिया तब तक इसे केवल अफवाह के तौर पर लिया गया. लेकिन एक रेडियो शो पर आकर अंगद ने सच कुबूल किया था.
First published: Feb 06, 2019 09:29 AM IST