شاہ رُخ خان کی سالگرہ کے موقع پر آدھی رات کو منت کے باہر جمع ہوئے فینس، لہرائے پوسٹر، گائے شاہ رخ کی فلموں کے گانے

شاہ رخ نے 2 نومبر کو عمر کا 57 ویں منزل پالی ہے۔ تین دہائیوں سے زیادہ کے کرئیر میں انہوں نے کئی ہٹ، سوپر ہٹ اور بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں اور یادگار کرداروں کو نبھایا ہے، اور اس طرح انہوں نے زبردست فین فالووینگ تیار کی، جس میں ہر عمر اور طبقے کے لوگ شامل ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    کروڑوں شائقین کو اپنی اداکاری سے دیوانہ بنانے والے شاہ رخ خان کی سالگرہ ان کے فینس کے لیے کسی تہوار سے کم نہیں ہوتی۔ اس کا اندازہ کنگ خان کی سالگرہ پر ان کے گھر منت کے باہر جمع ہونے والے فینس کی بھیڑ کے جوش سے لگایا جاسکتا ہے۔

    2 نومبر کو آدھی رات کو ہی ان کے گھر کے باہر فینس جمع ہونا شروع ہوگئے تھے۔ ہاتھوں میں ہیپی برتھ ڈے خان کے پوسٹر تھامے فینس ان کی فلموں کے گانے گاتے ہوئے اپنے ہیرو کے برتھ ڈے کا جشن منارہے تھے۔ وہیں، امید یہ بھی تھی کہ کنگ خان سالگرہ پر فینس کی مبارکباد قبول کرنے ان کے درمیان پہنچیں گے۔ شاہ رخ فینس کو کبھی مایوس نہیں کرتے۔

    منت کے باہر جشن کا ماحول
    ایسے کئی ویڈیو پہلی نومبر کی رات سے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونا شروع ہوگئے تھے، جن میں منت کے باہر فینس کا پرجوش نظارہ دکھائی دے رہا ہے۔

    فینس نے کنگ خان کے برتھ ڈے کو منانے کے لیے پوسٹر بھی تیار کیے۔ ممبئی میں ان کے گھر منت کے آس پاس ایسے کئی پوسٹر چسپاں کیے گئے۔

    یہ بھی پڑھیں:
    کیٹرینہ کیف نے مشہور یوٹیوبر امیت بھڈانا سے ملایاہاتھ، کرنے جارہی ہیں نئے پروجیکٹس میں کام

    یہ بھی پڑھیں:
    شوٹنگ کیلئے گھر سے دورکرینہ تو بیٹے تیمورکے ساتھ ہی مالدیپ ٹریپ انجوائے کرنے نکل پڑے سیف!

    شاہ رُخ کی ہے زبردست فین فالووینگ
    شاہ رخ نے 2 نومبر کو عمر کا 57 ویں منزل پالی ہے۔ تین دہائیوں سے زیادہ کے کرئیر میں انہوں نے کئی ہٹ، سوپر ہٹ اور بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں اور یادگار کرداروں کو نبھایا ہے، اور اس طرح انہوں نے زبردست فین فالووینگ تیار کی، جس میں ہر عمر اور طبقے کے لوگ شامل ہیں۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: