உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Valentine's Day 2022​:ویلنٹائن ڈے پر اس مرتبہ ’I Love You‘ نہیں، الگ الگ زبانوں میں کریں پیار کا اظہار

    اسپینش میں آئی لو یو کو ٹے کیورا(Te Quiero) کہا جاتا ہے۔

    اسپینش میں آئی لو یو کو ٹے کیورا(Te Quiero) کہا جاتا ہے۔

    Valentine's Day Wishes:اگر آپ کسی خاص شخص کو گریٹنگ بھیجنے جا رہے ہیں یا سوشل میڈیا پر اس کے لیے کوئی خاص پوسٹ لکھنے جا رہے ہیں یا اسے پرپوز کرنے جا رہے ہیں، تو اس بار کسی اور زبان میں I Love You کہنے کی کوشش کریں۔ آئیے جانیں کس ملک میں آئی لو یو کی جگہ کیا کہا جاتا ہے۔

    • Share this:
      How To Say I Love You In Different Languages:محبت کسی سے بھی کسی وقت بھی ہو سکتی ہے۔ محبت کا اظہار کرنا ہو یا رشتہ مضبوط کرنے کے لیے، اپنے جذبات کا اظہار کرنا بہت ضروری ہے۔ خواہ وہ کسی بھی زبان میں ہو، لیکن محبت کا اظہار کرنا بہت ضروری ہے۔ بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ محبت زبان اور حدود سے ماورا ہے۔ اگر آپ کا ساتھی آپ کے ملک کا نہیں ہے لیکن آپ دونوں کے درمیان بہت پیار ہے تو اس بار ویلنٹائن ڈے(Valentine’s day) پر صرف مجھے آپ سے محبت ہے (I Love You)کہہ کر نہیں بلکہ آپ مختلف زبانوں میں اپنی محبت کا اظہار بھی کر سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ میں آپ سے پیار کرتا ہوں یا آئی لو یو کو مختلف زبانوں میں کیا کہا جاتا ہے۔

      اگر آپ کسی خاص شخص کو گریٹنگ بھیجنے جا رہے ہیں یا سوشل میڈیا پر اس کے لیے کوئی خاص پوسٹ لکھنے جا رہے ہیں یا اسے پرپوز کرنے جا رہے ہیں، تو اس بار کسی اور زبان میں I Love You کہنے کی کوشش کریں۔ آئیے جانیں کس ملک میں آئی لو یو کی جگہ کیا کہا جاتا ہے۔

      Valentine’s day 2022- الگ الگ زبانوں میں ایسے کریں پیار کا اظہار
      آپ نے یہ گانا ضرور سنا ہوگا - ’انگریزی میں کہتے ہیں کہ آئی لو یو، گجراتی ما بولے تنے پریم کروں چھو، بنگالی میں کہتے ہیں آمی توماکے بھالو باشی‘ محبت کے اظہار کا یہ ہندوستانی طریقہ ہے۔ اب پتہ کرلیجئے دوسرے ممالک میں دل کی بات کیسے کہی جاتی ہے۔

      فرانس(France)
      فرانس میں لوگ پیار کا اظہار کرنے کے لئے فرنچ زبان میں ’جے تیم (Je T'aime) کہا جاتا ہے۔

      اسپین(Spain)
      اسپینش میں آئی لو یو کو ٹے کیورا(Te Quiero)

      جرمنی (Germany)
      جرمن زبان (German) میں پیار کا اظہار کرنے کے لئے ایش لیبے ڈیش (Ich liebe Dich) کہا جاتا ہے۔

      کرویشیا (Croatia)
      کرویشیائی (Croatian) زبان میں اگر آپ اپنے پارٹنر کو آئی لو یو (I Love You) کہنا چاہتے ہیں تو آپ وولیم ٹے (Volim te) کہہ سکتے ہیں۔

      اٹلی(Italy)
      اٹلی میں اپنے دل کی بات بیان کرنے کے لئے لوگ ٹی امو (Ti amo) کہتے ہیں۔

      رومانیا (Romania)
      تے یوبیسک (Te iubesc) کا مطلب رومانیائی (Romanian) میں مجھے تم سے پیار ہے ہوتا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: