اسٹیج پر سب کے سامنے پھسل گیا ہرناز سندھو کا پیر، پھر جو ہوا وہ دیکھ کر آپ رہ جائیں گے دنگ

اسٹیج پر سب کے سامنے پھسل گیا ہرناز سندھو کا پیر، پھر جو ہوا وہ دیکھ کر آپ رہ جائیں گے دنگ

اسٹیج پر سب کے سامنے پھسل گیا ہرناز سندھو کا پیر، پھر جو ہوا وہ دیکھ کر آپ رہ جائیں گے دنگ

اسٹیج پر فائنل واک کرتے ہوئے ہرناز سندھو کافی جذباتی لگ رہی تھیں۔ اس ایونٹ میں ہرناز کے یونک گاون نے بھی خوب لائم لائٹ بٹوری ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    ہندوستان کی بیوٹی کوئن اور مس یونیورس 2021 کی فاتح ہرناز کور سندھو ایک بار پھر لائم لائٹ میں آگئی ہیں۔ ہرناز کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں ہرناز امریکہ میں منعقد ہوئے مس یونیورس 2022 پیجنٹ میں فائنل واک کرتی نظر آرہی ہیں۔ حالانکہ، اسٹیج پر ہرناز لڑکھڑاجاتی ہیں۔

    بلیک گاون میں نظر آئیں ہرناز
    مس یونیورس 2022 کے ایونٹ میں ہرناز سندھو نے ہی آر ’بونی گیبریال‘ کو ونر کا تاج پہنایا تھا۔ اس دوران سندھو نے اسٹیج پر فائنل واک کیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ایونٹ میں ہرناز بلیک کلر کا شیمر گاون پہنے نظر آرہی ہیں۔

    اسٹیج پر لڑکھڑائی ہرناز
    مس یونیورس ایونٹ میں ہرناز سندھو جب اسٹیج پر پہنچی تو ان کا گرینڈ ویلکم کیا گیا تھا۔ ہرناز استیج پر فائنل واک کرتی نظر آئیں۔ بیک گراونڈ میں ہرناز کا سفر بتایا جارہا تھا۔ تبھی بیوٹی کوئن استیج پر لڑکھڑا جاتی ہیں اور گرتے گرتے بچتی ہیں۔ حالانکہ، وہ خود کو سنبھال لیتی ہیں اور ڈبل اعتماد کے ساتھ اسمائل کر کے شائقین کے سامنے پوز دیتی نظر آتی ہیں۔ سندھو نے اسٹیج پر پہنچ کر شائقین کو نمستے کرکے شکریہ ادا کیا اور فلائنگ کس بھی دئیے۔



     




    View this post on Instagram





     

    A post shared by QUEENS MÉXICO (@queens.mexico)





    اسٹیج پر جذباتی ہوگئیں ہرناز

    اسٹیج پر فائنل واک کرتے ہوئے ہرناز سندھو کافی جذباتی لگ رہی تھیں۔ اس ایونٹ میں ہرناز کے یونک گاون نے بھی خوب لائم لائٹ بٹوری ہیں۔ انہوں نے خوبصورت بلیک گاون کو کیری کیا جس پر ہندوستان کی دو سابق مس یونیورسل لارا دتہ اور سشمیتا سین کی تصویریں تھیں۔

    یہ بھی پڑھیں:


    یہ بھی پڑھیں:

    بتادیں کہ اس مرتبہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی آر بونی گبریئل کو مس یونیورس 2022 کا تاج پہنایا گیا تھا۔ ایونٹ میں وینزوئیلا کی امانڈا ڈوڈامل فرسٹ رنر اپ اور ڈومینیکن چیک ریپبلک کی آندرینا مارٹنیز سیکنڈر رنر اپ رہی تھیں۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: