اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ’ساوتھ کی سنی لیونی‘ کہی جاتی ہیں ارچنا گوتم، یہ ڈانس ویڈیو دیکھ کر بگ باس فینس کو لگے گا جھٹکا

    ’ساوتھ کی سنی لیونی‘ کہی جاتی ہیں ارچنا گوتم، یہ ڈانس ویڈیو دیکھ کر بگ باس فینس کو لگے گا جھٹکا

    ’ساوتھ کی سنی لیونی‘ کہی جاتی ہیں ارچنا گوتم، یہ ڈانس ویڈیو دیکھ کر بگ باس فینس کو لگے گا جھٹکا

    ارچنا گوتم نے اپنے کرئیر کی شروعات سال 2015 میں ماڈلنگ اور اشتہارات سے کی تھی۔ سال 2014 میں مس یوپی کا ٹائٹل جیت کر انہیں خوب شہرت ملی۔ ارچنا فلم گریٹ گرینڈ مستی اور حسینہ پارکر میں بھی نظر آچکی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      ٹی وی ریالیٹی شو بگ باس سیزن 16 کی کھلاڑی ارچنا گوتم شو میں کافی مستی اور تماشے کر کے خوب سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ بگ باس ہاوس میں ارچنا نے سب کی ناک میں دم کر رکھا ہے، وہ شائقین کو کافی تفریح بھی فراہم کرتی ہے۔

      ارچنا گوتم ایک پالیٹیشن کے علاوہ اداکارہ اور ماڈل بھی رہ چکی ہے۔ ایک زمانے میں ارچنا اپنے گلیمرس رول کے لیے خوب سرخیوں میں رہتی تھیں۔ ارچنا فلموں سے لے کر کئی میوزک ویڈیو میں بھی اپنی سیکسی اداوں کا جلوہ بکھیر چکی ہیں۔

      ایک میوزک ویڈیو میں ارچنا نے پانی میں ڈانس کر کے آگ لگادی تھی۔ بگ باس فینس کو ارچنا کا یہ اوتار دیکھ کر جھٹکا لگ سکتا ہے۔ ارچنا کے انہی سیکسی مووس کی وجہ سے انہیں ساوتھ کی سنی لیونی کہا جاتا ہے۔

      سال 2018 میں ارچنا گوتم ایک میوزک ویڈیو میں نظر آئی تھیں۔ اس گانے کا نام تھا، ’حال ِ دل‘ (بے بی ڈونٹ ہرٹ می)، جسے سنگر اپیکشا دانڈیکر نے گایا تھا۔ یہ گانا اس وقت کافی مشہور بھی ہوا تھا۔ ویڈیو میں ارچنا گوتم ہاٹ ڈانس مووس کرتی نظر آرہی ہیں۔

      ارچنا گوتم کے ساتھ اداکارہ پروین مارک ہیں اور دونوں کی کیمسٹری کمال ہے۔ گانے میں کبھی ارچنا پانی میں ہاٹ ڈانس کرتے تو کبھی بیڈروم میں رومانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کے لُکس بھی کمال کے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      10سالوں بعد اس فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں جنیلیا اور ریتیش، سلمان خان کا بھی ہوگا اہم رول!

      یہ بھی پڑھیں:
      پاکستان اداکارفیروز خان پرگھریلو تشدد پر اقرا عزیز کا آیا ردعمل،کہا،نہیں کروں گی ساتھ کام

      ارچنا گوتم نے اپنے کرئیر کی شروعات سال 2015 میں ماڈلنگ اور اشتہارات سے کی تھی۔ سال 2014 میں مس یوپی کا ٹائٹل جیت کر انہیں خوب شہرت ملی۔ ارچنا فلم گریٹ گرینڈ مستی اور حسینہ پارکر میں بھی نظر آچکی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: