اب ہیما مالنی نے کی پاکستانی فنکاروں کی تعریف ، کہی یہ باتیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بی جے پی لیڈر ہیما مالنی نے پاکستانی فنکاروں کے کام کی جم کر تعریف کی ہے، لیکن انہوں نے کہا کہ وہ ہندوستان یا پاکستان میں کام کرنے کے معاملہ پر تبصرہ نہیں کر سکتے ۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بی جے پی لیڈر ہیما مالنی نے پاکستانی فنکاروں کے کام کی جم کر تعریف کی ہے، لیکن انہوں نے کہا کہ وہ ہندوستان یا پاکستان میں کام کرنے کے معاملہ پر تبصرہ نہیں کر سکتے ۔
نئی دہلی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بی جے پی لیڈر ہیما مالنی نے پاکستانی فنکاروں کے کام کی جم کر تعریف کی ہے، لیکن انہوں نے کہا کہ وہ ہندوستان یا پاکستان میں کام کرنے کے معاملہ پر تبصرہ نہیں کر سکتے ۔ ہندوستان میں پاکستانی فنکاروں کی پابندی کے بارے میں بی جے پی لیڈر ہیما مالنی نے کہا کہ میں اس متنازع مسئلے پر زیادہ بولنا نہیں چاہتی ، لیکن میں یہ کہنا چاہوں گی کہ ہم اداکار ہیں ۔
ہیما نے برانڈ کینٹ آر او کی کا نئی مہم شروع کرتے ہوئے کہا کہ فنکار کے طور پر ہم ان کے کام کی تعریف کر سکتے ہیں ، لیکن انہیں یہاں رہنا چاہئے یا نہیں ، اس پر تبصرہ نہیں کر سکتے ۔ خیال رہے کہ انڈین موشن پكچرس پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے ہندوستانی فلموں میں کام کرنے پر پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔