یہ ہے سومیا ٹنڈن کا اسٹریس بھگانے کا عجب طریقہ، کیمرہ کے سامنے جانے سے پہلے کرتی ہیں کچھ ایسا

یہ ہے سومیا ٹنڈن کا اسٹریس بھگانے کا عجب طریقہ، کیمرہ کے سامنے جانے سے پہلے کرتی ہیں کچھ ایسا

یہ ہے سومیا ٹنڈن کا اسٹریس بھگانے کا عجب طریقہ، کیمرہ کے سامنے جانے سے پہلے کرتی ہیں کچھ ایسا

ویڈیو میں سومیا بتارہی ہیں کہ وہ اپنی فرسٹریشن اور اسٹریس کو کیسے کم کرتی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ سومیا کا اسٹریس بھگانے کا عجب طریقہ ہے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    شو ’بھابھی جی گھر پر ہیں‘ کا حصہ رہی اداکارہ سومیا ٹنڈن سوشل میڈیا پر اپنے فینس کے لیے انٹرسٹنگ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ اس مرتبہ بھی اداکارہ نے بڑا دلچسپ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں سومیا بتارہی ہیں کہ وہ اپنی فرسٹریشن اور اسٹریس کو کیسے کم کرتی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ سومیا کا اسٹریس بھگانے کا عجب طریقہ ہے۔ جسے دیکھ کر ہر کوئی ہنس رہا ہے اور انہیں جوش دلارہاہے۔

    کیمرہ کے آگے جانے سے پہلے کرتی ہیں خاص کام

    سومیا ٹنڈن بتاتی ہیں وہ کئی بار اپنی پرفارمنس سے پہلے اس خاص ایکٹیویٹی کو کرتی ہیں، اس کے بعد ہی وہ کیمرہ کے سامنے آتی ہیں۔ جس سے کہ ان کا سارا اسٹریس فرسٹریشن دور ہوجاتا ہے اور وہ اچھے سے پرفارم کرپاتی ہیں۔

    اسٹریس کیسے کم کرتی ہیں ’گوری میم‘

    سومیا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ آئینے کے سامنے کھڑی نظر آرہی ہیں۔ سومیا کھلے بالوں کے ساتھ ہاتھ میں ہیئر ڈرائر لے کر خود کو دیکھتی ہے اور پھر اچانک زور سے چیختی ہے۔ پھر اچانک وہ پرسکون ہو جاتی ہے اور ان کے چہرے کے تاثرات بدل جاتے ہیں۔ جس کے بعد وہ نارمل محسوس کرتی ہیں اور اپنے بالوں کو جھاڑتے ہوئے مزے سے تیار ہونے لگتی ہیں۔



     




    View this post on Instagram





     

    A post shared by Saumya Tandon (@saumyas_world_)





    یہ بھی پڑھیں:


    یہ بھی پڑھیں:

    اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا- 'لیٹ سنڈے بلیوز، مجھے ہر طرح کے اسٹریس یا اپنی مایوسی کو اپنے چہرے سے چھپانا ہے۔ کیونکہ اس کے بعد مجھے کیمرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وہ کہتی ہیں کہ 'جب آپ اپنے کام پر واپس آتے ہیں تو آپ کے جسم سے ہر قسم کا تناؤ ختم ہونا چاہیے'۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: