உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Hina Khan نے نائٹ گاؤن میں دئیے’بولڈ پوز‘، فینس نے کہا’آپ بہت ہاٹ ہو‘

    ایکٹریس حنا خان کی نئی تصویروں نے لوٹا فینس کا دل۔

    ایکٹریس حنا خان کی نئی تصویروں نے لوٹا فینس کا دل۔

    Hina Khan Bold Photos:حنا خان کی تصویر پف ینس ہاٹ، بیوٹی فل، امیزنگ، نائس، آپ بہت ہاٹ لگ رہے ہو، سو کویٹ اور ہے بھگوان جیسے کمنٹ کررہے ہیں۔حنا خان ان دنوں راکی ​​جیسوال کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔دونوں نے اپنے رشتے کو پبلک کر دیا ہے۔دونوں جلد شادی کرنے والے ہیں۔ دونوں کی جوڑی کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔

    • Share this:
      Hina Khan Bold Photos:حنا خان نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔جس میں وہ نائٹ گاؤن میں بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔پہلی تصویر میں ان کی تھائیز بھی نظر آ رہی ہیں، جب کہ ان کے بال کھلے ہیں اور وہ سورج کی روشنی میں بہت خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔ اگلی تصویر میں وہ کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہیں اور وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔تیسری تصویر میں وہ پردہ لگاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں، چوتھی تصویر میں وہ کافی بولڈ نظر آ رہی ہیں۔اس میں ان کا ٹونڈ فیگر بھی نظر آ رہا ہے۔ان کے بال۔ کھلی ہوئے ہیں اور بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اگلی تصویر میں وہ فون پر کسی سے بات کر رہی ہے اور بہت خوش نظر آ رہی ہے، آخری تصویر میں ان کی زبان باہر نکالی ہوئی ہے اور وہ بہت اچھی لگ رہی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Shweta Tiwariنے انسٹاگرام پر اب تک کی سب سے ’بولڈ‘ تصویر کی شیئر’ہاٹنیس‘کی پار کردی حد



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by HK (@realhinakhan)





      حنا خان کی تصویر کو ملے قریب دو لاکھ وویوز
      حنا خان کی تصویر کو اب تک ایک لاکھ 93ہزار سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔جبکہ اس پر 1000 سے زائد کمنٹس کیے جا چکے ہیں۔کئی لوگوں نے اس پر دل اور فائر کے ایموجی کے کمنٹس کیے ہیں۔تصاویر شیئر کرتے ہوئے حنا خان نے لکھا، 'یہ میں ہوں گی۔ میں نے بہت کم دیکھا ہے لیکن یقین کرتی ہوں۔‘



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by HK (@realhinakhan)





      یہ بھی پڑھیں:
      گرل فرینڈ صبا آزاد کے زبردست فین بنے ریتیک روشن، Instagram پر باندھے تعریفوں کے پُل

      حنا خان کی تصویر پف ینس ہاٹ، بیوٹی فل، امیزنگ، نائس، آپ بہت ہاٹ لگ رہے ہو، سو کویٹ اور ہے بھگوان جیسے کمنٹ کررہے ہیں۔حنا خان ان دنوں راکی ​​جیسوال کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔دونوں نے اپنے رشتے کو پبلک کر دیا ہے۔دونوں جلد شادی کرنے والے ہیں۔ دونوں کی جوڑی کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔دونوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتے ہیں۔دونوں ایک دوسرے کی پوسٹس پر دل اور فائر ایموجیز کے ساتھ کمنٹس کرتے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: