حنا خان کو آخر کس نے دے دیا دھوکہ؟ اس ایک پوسٹ کی وجہ سے پریشان ہوئے مداح
حنا خان کو آخر کس نے دے دیا دھوکہ؟ اس ایک پوسٹ کی وجہ سے پریشان ہوئے مداح
حنا خان، یوں تو اپنی پرسنل لائف کو لے کر کافی محتاط رہتی ہیں، اداکارہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں بات کرنے سے ہمیشہ بچتی رہی ہیں لیکن اتوار دیر رات اس طرح کے پوسٹ دیکھ کر اداکارہ کے فینس تشویش ظاہر کرنے لگے ہیں۔
ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حنا خان ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث ب نی ہوئی ہیں۔ حنا خان کا نام کسی نہ کسی وجہ سے اکثر نیوز میں بنا رہتا ہے۔ ریالیٹی شو بگ باس 11 کے بعد سے حنا بے حد مشہور اسٹار بن گئی ہیں۔ حال ہی میں حنا خان نے اپنے انسٹاگرام پر ’دھوکہ کھانے‘ کو لے کر پوسٹ شیئر کیا ہے جسے دیکھ کر سب کے کان کھڑے ہوگئے۔
حنا نے کیے مسلسل دو پوسٹ انسٹاگرام اسٹوری پر حنا خان نے ’دھوکہ‘ کھانے کو لے کر دو پوسٹ کیے ہیں۔ ایک پوسٹ میں حنا خان لکھتی ہیں، ’دھوکہ ہی وہ واحد سچ ہے جو ہمیشہ رہ جاتا ہے۔‘
دھوکہ دینے والوں پر کیا طنز دوسری اسٹوری میں ٹی وی کی کومولیکا کا کہنا ہے کہ، ’اپنے آپ کو ان غلطیوں کے لیے معاف کریں جن میں آپ ایسے لوگوں کے بارے میں سوچتے رہے جنہوں نے آپ کو دھوکہ دیا۔ کبھی کبھی صاف دل لوگ ایسی چیزوں میں برائی نہیں دیکھ پاتے ہیں۔
We don't know anything but what happened how it happened we want to know all this and very soon
اداکارہ کی پوسٹ دیکھ کر ٹنشن میں آگئے اُن کے مداح حنا خان، یوں تو اپنی پرسنل لائف کو لے کر کافی محتاط رہتی ہیں، اداکارہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں بات کرنے سے ہمیشہ بچتی رہی ہیں لیکن اتوار دیر رات اس طرح کے پوسٹ دیکھ کر اداکارہ کے فینس تشویش ظاہر کرنے لگے ہیں۔ سوشل میڈیا پر یوزرس نے حنا خان سے طرح طرح کے سوال پوچھ ڈالے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔