ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

حنا خان کر رہی تھیں یہ کام، بھائی نے چپ کے سے کر ڈالا کچھ ایسا: سامنے آیا ویڈیو

حنا خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے اس میں حنا مزاحیہ انداز سے منھ بناکر سانس لے رہی ہیں۔

  • Share this:
حنا خان کر رہی تھیں یہ کام، بھائی نے چپ کے سے کر ڈالا کچھ ایسا: سامنے آیا ویڈیو
حنا خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے اس میں حنا مزاحیہ انداز سے منھ بناکر سانس لے رہی ہیں۔

اداکارہ حنا خان (Hina Khan)  آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں بنی رہتی ہیں۔ حنا خوبصورت تو ہیں ہی ساتھ ہی بیحد فٹ بھی نظر آتی ہیں۔ اپنی فٹنیس کو برقرار رکھنے کیلئے حنا خان یوگا کرتی ہیں۔ کورونا وبا میں اپنے پھیپھڑوں کو دسرت رکھنے کیلئے بریدنگ (Breathing Exercise)  ضرورر کرتی ہیں۔ کئی بار ایسا کرتے چہرے کچھ الگ سا ہوجا تا ہے۔ حنا خان کا ایک ایسا ہی ویڈیو ان کے بھائی نے بنایا ہے۔


حنا خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے اس میں حنا مزاحیہ انداز سے منھ بناکر سانس لے رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو ان کے کزن بھائی نے بنایا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ حنا نے کیپشن میں اس کی ساری کہانی بتائی ہے۔ حنا لکھتی ہیں۔ میری زندگی کی کہانی، یوگا سیشن، اسے منان میر نے بنایا ، ایڈٹ کیا اور مکس کرکے میرا مذاق بنانے کیلئے مجھے بھیجا۔ تم بہت پریشان کرتے ہو منو۔ وہ مجھے سکون سے ایکسرسائز بھی نہیں کرنے دیتا۔ اس پریشان کرنے والے فنی ویڈیو کو شیئر کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو کے آخر میں حنا بول رہی ہیں کہ میں اپنی بریفنگ ہولڈ کر رہی ہوں یہ فنی نہیں ہے۔


 




 




View this post on Instagram





 

A post shared by HK (@realhinakhan)






اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حنا خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنے فوٹوشوٹس کو شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس کو فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 02, 2021 01:52 PM IST